مختار چوہدری

  • اقتدار کی بندر بانٹ اور قومی مفاد

    1970 کے متحدہ پاکستان میں منعقدہ عام انتخابات سے جمہوریت مخالف قوتوں نے ایسا سبق سیکھا کہ اس کے بعد کبھی شفاف اور منصفانہ انتخابات منعقد ہونے دیے، نہ کسی کو پلیٹ بھر کر بوٹیاں لینے دیں۔ مطلب کسی ایک جماعت یا لیڈر کو پورا مینڈیٹ نہیں ملنے دیا۔ صرف ایک بار 1997  میں پیپلزپارٹی [..]مزید پڑھیں

  • گستاخ خان؟

    2018 میں پاکستان کی سپریم کورٹ سے صادق و امین کا تصدیق نامہ لینے والا عمران خان محض 4 برس کے اندر یعنی 2022 میں چور، جھوٹا، غدار اور بدکردار ٹھہرا، کیوں؟ کیا ہم سب پاکستانی اندھے اور جاہل ہیں جنہیں اپنے درمیان رہنے والے ایک شخص کے کردار کا علم نہیں تھا؟ یا پھر ایک پاکباز اور ولی صف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل چنتخابات اور قومی سوچ!

    گو کہ پاکستان میں انتخابات کی جگہ چنتخابات ہی ہوتے ہیں اور سیاسی جماعتیں بھی خاندانی کمپنیاں ہیں۔ لیکن پھر بھی کم از کم کسی منشور یا کسی منصوبہ بندی کا اظہار تو ہونا چاہیے نا! کسی اصول کے تحت ہی سیاست ہوتی ہے اور کوئی تو منشور ہوتا ہے جس کی بنیاد پر سیاسی جماعتیں انتخابات میں ح [..]مزید پڑھیں

  • اعتماد کی طاقت اور اہمیت

    اعتماد ایک ایسی طاقت ہے جو افراد اور معاشروں کو مضبوط کرتی ہے۔ اس طرح آپسی معمولات اور معاملات میں بھی ایک دوسرے پر اعتبار اور یقین بڑھتا ہے۔ دنیا میں اربوں اور کھربوں ڈالر کے سودے بھی اعتبار پر ہی ہوتے ہیں۔ مالدار لوگ اپنے کروڑوں اور اربوں بینکوں میں رکھتے ہیں۔ یہ سب اعتماد [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں جمہوریت کی راہ میں کون رکاوٹ ہے؟

    پاکستان کا معرض وجود میں آنا ایک جمہوری فیصلہ تھا جسے دو قومی نظریہ بھی کہا گیا یعنی برصغیر میں دو بڑے نظریات کے عوام تھے۔ ایک ہندو اور دوسرے مسلمان، مسلمانوں کی خواہش الگ وطن کی اس لیے تھی کہ آج کے مطابق لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ تھا۔ سب سے بڑی مشکل یہ تھی کہ ہندو اکثریت کی وج [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان پر ایسے ہی دھند رہے گی؟

    پچھلے چند روز سے پاکستان کا بیشتر حصہ دن کے بیشتر وقت میں دھند میں غائب رہتا ہے۔ اور عوام کی اکثریت اس دھند سے متاثر ہو رہی ہے۔ شام ڈھلے سے اگلی دوپہر تک موٹر ویز کے متعدد علاقے بند رہتے ہیں۔ جس سے کام پر جانے والوں کے لیے مشکلات کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، ہسپتالوں � [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال مبارک

    اس خاکسار نے 2023 میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر مجھے شرمندگی ہو یا کسی سے معذرت کی ضرورت ہو۔ البتہ اپنے ضمیر کے سامنے حاضری دینا ضروری ہے۔ اور کمی کوتاہی کو درست کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ جو دوست معافیوں تلافیوں کا لکھ رہے ہیں ان سے بھی یہی گزارش ہے کہ وہ اپنے گریبانوں میں جھانکی [..]مزید پڑھیں