مختار چوہدری

  • کیا انتخابات منصفانہ ہوں گے؟

    یوں تو پاکستان میں 76 برس سے حقیقی جمہوریت کا خواب ادھورا ہے۔ 32 برس برائے راست آمریت اور 40 سال آمریت نما جمہوریت نے عوام کو یا تو فیصلے کا اختیار ہی نہیں دیا اور اگر کبھی عوام کو موقع ملا تو عوامی فیصلے کو قبولیت نہ ملی۔ اسی لیے اب پاکستان کے سارے دانشور اور تجزیہ کار اس بات پر م [..]مزید پڑھیں

  • یہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہے کیا ؟

    ہمارے ملک میں ہر سال کوئی نیا بیانیہ، نئے مذاحیہ جملے یا مخصوص الفاظ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ جو زیادہ تر انگریزی زبان میں ہوتے ہیں۔ مجھ ایسے کم علم بہت مشکل سے یہ بولنا یا لکھنا سیکھتے ہیں تو پھر کچھ نیا آ جاتا ہے۔‘ اب جس دن سے ہماری سیاست میں ’لیول پلیئنگ فیلڈ " کی کوک یا ہ [..]مزید پڑھیں

  • دسمبر رت کو بدلنے دو

    دسمبر سردی کے حوالے سے تو دنیا کے بیشتر ممالک میں بہت ہی خوفناک مہینہ سمجھا جاتا ہے۔ پاکستانیوں کے لیے دسمبر نہ صرف سردی کے حوالے سے خوفناک ہے بلکہ ہماری اس مہینے کے ساتھ بھیانک یادیں وابستہ ہیں۔ یہ سطور ایسے وقت میں لکھی جا رہی ہیں جب 15 دسمبر کی تاریخ سولہ دسمبر میں تبدیل ہو رہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے مسائل کا حل کیا ہے؟

    ہمارے ہاں بہت سارے مسائل ہیں جن کا ہر بندہ ذکر بھی کرتا ہے، لیکن ان مسائل کا حل کیا ہے؟ جب بھی کسی بندے کو پوچھیں تو زیادہ تر مایوسی کے عالم میں جواب دیتے ہیں کہ کوئی حل نہیں ہے۔ میرے نزدیک یہ مایوسی اللہ کے احکامات کی عدولی ہے۔ یا اس طرح سمجھیں کہ اللہ کے حکم کا انکار ہے۔ ہمیں ی [..]مزید پڑھیں

  • فوج کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے

    دنیا کے تمام بڑے ممالک کے پاس فوج ہے۔ ہر ملک کی حفاظت کا دارومدار ایک پیشہ ور مضبوط فوج پر ہوتا ہے۔ ماضی قریب اور حال میں ہم دیکھ چکے ہیں کہ جن ممالک بالخصوص مسلمان ممالک کا دفاع کمزور تھا، انہیں کس طرح استعماری طاقتوں نے تباہ و برباد کیا ہے۔ پاکستان کو تو اپنے جنم کے ساتھ ہی ای [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے کالم نگار

    دنیا بھر کے اخبارات میں کالم یا آرٹیکل لکھے جاتے ہیں۔ ان کالموں کے ذریعے مختلف موضوعات پر تجزیے پیش کیے جاتے ہیں۔ ملک اور عوام کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی جاتی ہے اور ان کے حل کی تجاویز بھی پیش کی جاتی ہیں۔ ایک طرح سے کسی بھی ملک کے کالم نگار اس ملک کے لیے تھینک ٹینک کا کردار ا� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے ملک کے ادارے کس طرح کام کرتے ہیں؟

    راقم نے کئی بازاروں میں اکثر یہ اشتہار دیکھا ہے کہ ہمارے پاس انڈین باجرے کا بیج دستیاب ہے۔ ہمارے ملک میں جب پیاز کم پڑ جاتے ہیں تو پھر ہم بھارت سے پیاز درآمد کرتے ہیں۔ سنا ہے کہ کیلے بھی بھارت سے منگوائے جا رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے اندر ترک ٹماٹر کا بیج بہت مقبول ہے۔ (مقبول سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • سیاحت کی اہمیت کو سمجھیں!

    اسلامی ملک دوبئی کی وزارت معیشت و سیاحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2023 کے پہلے 8 ماہ کے دوران 11 ملین سے زائد سیاح دوبئی آئے ہیں اور یہ تعداد 2022 کے پہلے 8 ماہ کی نسبت 21.50 فیصد زیادہ ہے۔ ان سیاحوں میں سب سے زیادہ سیاحوں کی آمد بھارت سے ہوئی ہے جو ڈیڑھ ملین سے زیادہ تھی۔ تقریبا� [..]مزید پڑھیں

  • میرے وطن کو آلودہ کس نے کیا؟

    پاکستان کا دوسرا بڑا شہر اور سب سے بڑے صوبے پنجاب کا دارالحکومت لاہور مسلسل دوسرے سال دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ رہا ہے، جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 281 ہے۔ چین کا شہر بیجنگ دوسرے نمبر پر آلودہ ہے جس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 196 ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لاہور انتہائی آلو [..]مزید پڑھیں