مختار چوہدری

  • پاکستان کمپرومائزڈ ملک ہے

    اس وقت پاکستان کا تازہ اور گرما گرم موضوع میاں نواز شریف صاحب کی جاہ و جلال کے ساتھ واپسی ہے۔ مگر یہ خاکسار اس کی بجائے اس موضوع پر لکھنا چاہتا ہے جس کی بدولت یہ سب موضوعات بنتے ہیں۔ اور وہ موضوع ہے کمپرومائزڈ ہونا یعنی پاکستان میں رہنے کے لیے آپ کو کمپرومائزڈ ذہن بنا کر رہنا پڑت [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا انجام کیا ہوگا؟

    یوں تو پاکستان شروع ہی سے مشکلات میں رہا لیکن جس قدر اب مشکلات کا سامنا ہے یہ پہلے کبھی نہ تھا۔ اس بد قسمت ملک کے عوام کو کبھی فیصلوں میں شامل کیا گیا نہ ان کو درست معلومات تک رسائی دی گئی۔ گو کہ ایک آمرانہ دہائی کے دوران ملک میں کچھ صنعتی ترقی ہوئی تھی لیکن اسی دہائی میں پاکستان � [..]مزید پڑھیں

  • یہ ملک عوام کا یا صرف سرکار کا؟

    ہم غور کریں تو ہمارے ملک کی بیوروکریسی میں کئی ایسے عہدے ہیں جن کی فی زمانہ کوئی ضرورت ہے. نہ ان کے پاس کوئی کام ہے،جس کا ریاست پر اربوں روپے کا بوجھ پڑتا ہے۔ ویسے تو کئی محکمہ جات بھی غیر ضروری ہیں اور ہر محکمے میں درجنوں عہدے فضول رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ لیکن آج ہم پاکستان اور پاک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم اچھے اور ذمہ دار شہری کیسے بن سکتے ہیں؟

    آج ہم اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ایک اچھا اور ذمہ دار شہری کیسے بنا جا سکتا ہے اور ہم کیوں نہیں بنتے؟ مشاہدے میں آتا رہتا ہے کہ جب بھی کوئی بندہ کسی معاملے میں کوئی درخواست وغیرہ لکھتا ہے تو اس کے اندر اپنے حوالے سے لکھتا ہے کہ میں ایک ذمہ دار اور شریف شہری ہوں. � [..]مزید پڑھیں

  • سانجھ کی روایت کو کس کی نظر کھا گئی؟

    کوئی بھی معاشرہ، ملک یا قوم ہو اس کی سب سے قیمتی چیز اور آگے بڑھنے کی راہ سانجھ پن میں ہوتی ہے۔ برصغیر ہند و پاک کی تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ یہ خطہ سانجھ میں سب سے آگے تھا۔ سانجھا ہماری تہذیب کا مرکز تھا۔ ہمارے رسم و رواج، ہمارا خاندانی نظام جو اب بھی کسی حد تک قائم ہے۔ ہمارے رہن سہ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں اللہ واسطے کے کام کی کیا ضرورت ہے؟

    ہمارے معاشرے میں یہ جو ہر بندہ بڑھ بڑھ کر اللہ واسطے کے کام کرتا ہے، اس کی کیوں ضرورت ہے۔ اور یہ کام کرنے والوں کی منشا کیا ہوتی ہے؟ ایک مثال دیکھیے کہ ہمارے ہاں جب کوئی بندہ اپنے پیسوں سے کوئی چیز خریدنے لگتا ہے تو وہ اس چیز کے اصلی ہونے کی تحقیق کرتا ہے، یا یوں سمجھ لیں کہ اص [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم سب اپنے وطن سے ہی مخلص نہیں؟

    جناب سپہ سالار پاکستان نے فرمایا ہے کہ پاکستان کی کوئی بھی سیاسی جماعت ملک سے مخلص نہیں ہے۔ ظاہر سی بات ہے کہ سپہ سالار صاحب سے بہتر کون جانتا ہے کہ اس ملک میں کون کون بدعنوانیوں، بد اعمالیوں اور ملک دشمنی میں ملوث ہے۔ کیونکہ جناب سپہ سالار پاکستان کی زیر کمان خفیہ ایجنسیوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • اس زمانے میں بھی ہم بیگانے؟

    اس کرہ ارض پر 2 سو سے زائد آزاد ممالک اور کچھ خود ساختہ ریاستیں بھی ہیں۔ اس کرہ ارض پر ابھی تک کچھ ایسے علاقے اور جنگل بھی ہیں جہاں پتھر کے زمانے یا اس سے بھی پہلے زمانے کے رسم و رواج کے ساتھ انسان رہتے ہیں۔ لیکن آج کی اس جدید دنیا میں علم اپنی معراج کو چھو رہا ہے۔ معلومات کے ان گ� [..]مزید پڑھیں

  • سپہ سالار کی خدمت میں

    جناب والا گزارش ہے کہ اس وقت میرا اور آپ کا وطن کھلے آسمان تلے کئی بیماریوں میں مبتلا بے یار و مددگار کراہ رہا ہے۔یقیناً یہ آوازیں آپ تک بھی پہنچ رہی ہوں گی۔جناب والا بلاشبہ پاکستان کے آئین کے مطابق یہ ذمہ داری آپ کی نہیں ہے کہ ملک کی تمام بیماریوں کا علاج کریں۔  آپ کا اصل کا� [..]مزید پڑھیں