مختار چوہدری

  • آنکھوں کے بغیر توانا جسم بھی بے کار ہے

    میں گاہے بگاہے اپنے کالم کے توسط سے اور سوشل میڈیا پر تعلیم  کے موضوع پر لکھتا رہتا ہوں۔  پچھلے ہفتے مجھے ریڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہائی سکول کڈھالہ آزاد کشمیر میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا جہاں پر میں نے تعلیم اور خواتین کے موضوع پر خطاب کیا۔ ذیل میں اس تقریر کے [..]مزید پڑھیں

  • ظلم روکنے کے لئے پورے معاشرے کو جاگنا ہوگا

    پچھلے ہفتے پاکستان کے شہر قصور میں جو دل سوز واقعہ پیش آیا اس پر تمام درد مند پاکستانیوں نے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اس واقعہ کے ملزم  کے لیے مختلف قسم کی سخت ترین سزائیں تجویز کی گئیں۔ اس وحشی کو بد دعائیں بھی دی گئیں اور کچھ لوگوں نے سڑکوں پر احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ ب� [..]مزید پڑھیں

  • ملک کو بدلنے کے لئے ہر فرد کو بدلنا ہوگا

    ایک سال سے کچھ زائد عرصہ پہلے جب پاکستان کے چیف جسٹس  انور ظہیر جمالی  نے اپنے الوداعی استقبالیہ کے موقع پر تقریر کرتے  ہوئے فرمایا تھا کہ پاکستان کے تمام ادارے بدعنوانی میں لتھڑے ہوئے ہیں تو میں نے  چیف جسٹس صاحب کو ایک خط  لکھا تھا اور اپنے کالم میں بھی بہت کچھ لکھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحات میں گھری قوم کا بیڑا کیسے پار ہو

    دسمبر کا مہینہ ویسے تو دنیا کے بیشتر حصے پر اندھیروں کے مہینے کے طور پر مشہور ہے۔ لیکن پاکستانیوں کے لیے دسمبر کا مہینہ انتہائی بھیانک خواب کی مانند  ہے۔ دسمبر نے ہم سے بہت کچھ چھینا ہے اور ہمیں ایسے گہرے زخم دیئے ہیں جو شاید کبھی بھر نہیں سکیں گے۔ جب بھی دسمبر آتا ہے ہمارے زخ� [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کا راز اور مسلمانوں کی بے بسی

    12 نومبر کے جنگ اخبار میں خلیل احمد نینی تال والا  نے  " یورپ کی ترقی کا راز " کے عنوان سے ایک کالم لکھا ہے۔  میں نے باقی سب کالمز چھوڑ کر ان کے کالم کو پڑھنا شروع کر دیا کیونکہ موضوع دلچسپ لگا اور سوچا کہ شاید یہ راز مل گیا ہے پھر کیوں نہ ہم یہ راز لے کر دوڑے دوڑے وطن عزی� [..]مزید پڑھیں

  • فرشتہ صفت روتھ فاؤ بھی رخصت ہوئیں

    ایدھی کے بعد آج کراچی اور پاکستان ایک اور انسان دوست ہستی سے محروم ہو گیا۔ ایک ایسی ہستی جس کے بارے میں ناخواندہ پاکستان کے بہت کم لوگوں کو علم ہوگا۔ کیوں کے لوگوں تک معلومات  پہنچانا ذرائع ابلاغ یعنی میڈیا کا کام ہوتا ہے اور ہمارے میڈیا کو جب کبھی آیان علیوں اور گلالئیوں سے � [..]مزید پڑھیں

  • مبارک ہو چیمپئنز، اب ہمیں کیا کرنا چاہیے ۔۔۔۔

    پوری پاکستانی قوم کو مبارک ہو۔ ہمارے شاہینوں نے وہ تاریخ رقم کی جس کا کسی کو یقین نہیں تھا۔  بہت سے ماہرین اور دانشور پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس کامیابی پر اپنے اپنے انداز میں لکھیں گے۔ ان میں وہ بھی  ہوں گے جو واقعی کرکٹ کے رموز سے واقفیت رکھنے والے ہیں ، وہ بھی جنہوں نے خود � [..]مزید پڑھیں