مختار چوہدری

  • پاناما کا بھوت اور قومی سیاست

    میں نے اپنے پچھلے کالم میں لوگوں اور ارباب اختیار کی توجہ پاناما سے ہٹا کر عوامی نوعیت کے کچھ اہم مسائل کی طرف مبذول کرانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن پاناما کا مقدمہ اب ریٹنگ کے تمام ریکارڈ توڑ کر شہرت کی بلندیوں پر ہے۔  دونوں فریقین کے چاہنے والے اور تیسری چوتھی لائن میں کھڑی قیاد� [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ اور پاکستانی قوم

    ایک دن وہ تھا جب پاکستان کی کرکٹ ٹیم انڈیا سے ہار گئی تو تو پورا پاکستان بشمول سابق کرکٹرز ٹیم پر لعن طعن کرتے ہوئے طرح طرح کی بولیاں بول رہے تھے ۔ تو میں نے کسی جگہ اپنے کمنٹس میں لکھا تھا کہ سوچو اگر یہی پاکستان کی ٹیم فائنل میں چلی گئی تو پھر آپ کیا کہیں گے۔   اب ٹیم نے وہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ کے شور میں کوئی میری بھی سنو

    پچھلے کئی مہینوں سے میرے وطن میں ہر طرف پانامہ کا شور مچا ہوا تھا اور پھر پانامہ  پر عدالتی فیصلہ آیا تو میڈیا کو ایک نیا کھیل میسر آگیا۔  ہر کوئی فیصلے پر خوش بھی تھا اور غمگین بھی۔  فیصلے سے کسی کی بھی خواہش پوری نہیں ہوئی اور سب نے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔ ابھی یہ تما� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاناما کا فیصلہ اور دیوانی ہوئی قوم

    مجھے اپنی قوم کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ قوم ہے کیا اور چاہتی کیا ہے۔ ان کی منزل کہاں ہے، ان کا آئیڈیل کون ہے۔ یہ  کس کے ساتھ ہوتے ہیں،  ووٹ کس کو دیتے ہیں، ان کا لیڈر کون ہے۔ ان پر حکومت کون کرتا ہے۔ یہ قوم ہے یا ہجوم۔  یہ جو بھی ہیں انتہائی جذباتی اور جلد باز واقع ہوئے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • مشعال خان کو کس نے مارا

    پچھلے دنوں عبدالولی خان یونیورسٹی میں جو المناک واقعہ پیش آیا ہے، وہ کسی مہذب معاشرے میں پیش آیا ہوتا تو پورا ملک اور پورا معاشرہ ہل کر رہ جاتا۔ اور اس ملک کے ارباب اختیار اور سارے دانشور سر جوڑ کر بیٹھ جاتے اور ہر ممکن کوشش کرتے کہ ایسا سانحہ دوبارہ رونما نہ ہو۔ لیکن میں قرب� [..]مزید پڑھیں

  • دنیا کا زمانہ اور ہمارا پاناما

    ایک ٹی وی چینل پر پرجوش پریس کانفرنس چل رہی ہے جس میں  دانیال عزیز  پر جوش انداز میں خطاب فرما رہے ہیں۔ وہ عمران خان کے لتے لینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی عدالت عظمی کو قانون بھی سکھا رہے ہیں۔ ان سے کچھ دیر پہلے ایک محترمہ جن کا نام مریم اورنگزیب ہے،  بھی طبع آزمائی � [..]مزید پڑھیں

  • محبت کا دن

    14 فروری  کو دنیا محبت کے دن کے طور پر مناتی ہے۔  اس دن کو ویلنٹائن ڈے  کہا جاتا ہے۔ میری کم علمی آڑے آتی ہے اور میں اس دن کے حوالے سے کچھ زیادہ نہیں جانتا۔ ویسے بھی اس حوالے سے مختلف روایات ہیں جن میں زیادہ قریب قیاس یہ ہے کہ یہ 2 عیسائیوں کی یاد میں شروع ہوا تھا جن میں ایک پا [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کے لئے خود محنت کرنا ہوگی

    کوئی 3 ہفتے پہلے کی بات ہے کہ میں لاہور سے موٹروے  پرجا رہا تھا اور ٹریفک جام تھا کیوں کہ  دھند کی وجہ سے سڑک بند تھی۔ گاڑیوں کا رش تھا۔  میرے آگے  ایک گاڑی تھی جس کی نمبر پلیٹ پر اٹارنی ایٹ لاء لکھا ہوا تھا اور گاڑی کی پچھلی سکرین پر قائداعظم لا کالج لکھا ہوا تھا۔ اس گاڑی [..]مزید پڑھیں

  • مردم شماری، فوج اور تارکین وطن

    ہمارے ملک پاکستان میں آخری بار 1998 میں مردم شماری ہوئی تھی۔ اب 19 سال ہونے کو ہیں۔ یہ کیا ستم ظریفی ہے کہ انیس سال سے ہمیں یہ بھی پتہ نہیں کہ ہمارے ملک میں کتنے لوگ رہتے ہیں اور کل کتنے گھر ہیں۔ مردم شماری کی اہمیت سے کون انکار کر سکتا ہے۔  یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی کو اپنے گھر میں رہ [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کے لئے عوام خود پر اعتماد کریں

    میں 35 سال سے مختلف اخبارات کے کالم پڑھ رہا ہوں اور کبھی کبھار کوئی کتاب ہاتھ لگ جائے تو وہ بھی پڑھ لیتا ہوں۔ اس کے علاوہ پاکستانی ڈرامے دیکھنے کا شوق ہوتا تھا اور کبھی کبھار کوئی فلم بھی دیکھ لیتے تھے۔  البتہ زمانہ طالب علمی میں نصاب کی کتابوں سے کافی پرہیز کرتا رہا ہوں تبھی ت� [..]مزید پڑھیں