باصر کاظمی

  • اپنے والد کے جوتوں میں

    یہ 1971کا ذکر ہے۔ میں نے اپنے کالج کی سٹوڈنٹس یونین کے انتخاب میں حصہ لینے فیصلہ کیا تو پاپا نے سختی سے یہ ارادہ ترک کرنے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے میری پڑھائی میں بہت حرج ہوگا ۔ انہیں یہ بھی تشویش تھی کہ ملکی سیاست اور سیاسی جماعتوں کے تعلیمی درسگاہوں میں بڑھتے ہوئے اث� [..]مزید پڑھیں

  • ناصر کاظمی کی آخری رات

    (1) [سرگنگارام ہسپتال، لاہور۔ کمرہ نمبر 9۔ 28مئی 1949۔ محمد سلطان کاظمی (عمر 55۔56سال، گندمی رنگ، درمیانہ بدن) بستر پہ نیم دراز۔ ان کا نوجوان پسر ناصررضا کاظمی (عمر 24 سال، سانولا رنگ، بڑی بڑی روشن آنکھیں، گٹھا ہوا جسم) کرسی پر۔] محمد سلطان: ناصر، اپنی کوئی غزل تو سناؤ۔ ناصر: (خوشگوار ح [..]مزید پڑھیں

  • میرا الیکشن: 10فروری 1972

    انتخابی مہم میرے دوستوں کا حلقہ انتہائی محدود تھا۔ میں نے گورنمنٹ کالج سٹوڈنٹس یونین کی سیکرٹری شپ کے لیے اپنی انتخابی مہم شروع کی تو کسی نے بھی اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ سب یہ سوچ رہے تھےکہ میں کسی مرحلے پر کنارہ کش ہو جاؤں گا۔ پاپا کوالیکشن میں حصہ لینے کا بتایا تو انہیں نے سخ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آگے سفرنامہ ہے

    مانچسٹر میں یہ میرا پہلا ہفتہ تھا۔ برٹش کونسل کی نمائیندہ ٹریسا ہین مَر کا دیا ہوا خط اور بینک ڈرافٹ لے کر میں یونیورسٹی کیفے ٹیریا کے بالمقابل واقع نیٹ ویسٹ بینک کی عمارت میں داخل ہوا اور قطار میں شامل ہو گیا۔ ڈرافٹ 800 پاؤنڈ کا تھا جس میں خوش آمدید، فوری ضرورت، گرم کپڑوں اور [..]مزید پڑھیں

  • بی ٹیم کا کپتان

    ہمارے سکول میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں صحت مند مقابلے کے لیے چھٹی سے دسویں جماعت تک کے طلبا اقبال اور جناح گروپوں میں تقسیم کیے گئے تھے۔ مجھے جناح گروپ ملا۔ ہر گروپ کا صدر دسویں اور سیکرٹری نویں جماعت سے چنا جاتا۔ جب میں نویں جماعت میں پہنچا تو ایک اجلاس میں انچارج است� [..]مزید پڑھیں

  • ہائی سکول کی کچھ یادیں

    جب میں چھٹی اورحسن پانچویں جماعت میں پہنچا تو ہمیں سینٹ فرانسس ہائی سکول میں منتقل کر دیا گیا۔ یہاں ہمارے دو کزن پہلے سے پڑھتے تھے۔ اس کا بیرونی گیٹ کچہری روڈ پر لا کالج کے گیٹ کے ساتھ تھا جہاں سے مرکزی عمارت تک جانے والے راستے کے دونوں جانب کھجور کے بلند و بالا درخت تھے۔ دائیں ج [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کے ابتدائی اسباق

    اس موضوع پر کہ انسانی حافظہ کتنی عمرسے واقعات محفوظ کرنا شروع کر دیتا ہے بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ پاپا کی ڈائری کے مطابق ہم مارچ 1957 میں اپنے پرانی انارکلی والے مکان سے کرشن نگر کے مکان میں منتقل ہوئے تھے۔ اس وقت میں تقریباً ساڑھے تین سال کا تھا۔ اپنے پرانے مکان کی چند دھندلی اور د [..]مزید پڑھیں

  • ایک شاعر کی آپ بیتی

    ’’کیا آپ سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟‘‘ یہ سوال معروف و مقبول ’غیر سیاسی‘ شخصیات سے اکثر کیا جاتا ہے۔ سوال کرنے والوں کے نزدیک سیاست سے مراد سیاسی جماعت بنانا یا کسی جماعت میں شمولیت اختیار کر کے انتخابات میں حصہ لینا اور اقتدار میں آکر یا حزب اختلاف میں ر [..]مزید پڑھیں