محمود شفیع بھٹی

  • سپر پاور بننے کا اسرائیلی خواب

    کیا اسرائیل سپر پاور بننے والا ہے؟ یہ فقرہ جب بھی سننے میں آتا ہے، یک دم چونکا دینے والی کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ یہودی ملک ، جس کی آبادی اور رقبہ چند ہندسوں میں آتا ہے، کیا وہی اسرائیل عالمی طاقت بنے گا۔ عالمی فیصلے کرے گا۔ کیا سارے مسلم ممالک اتحاد کرکے بھی اس کا راستہ نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • آہ میرا بچہ

    دسمبر 2014 صبح پانچ بجے ریٹائرڈ صوبیدار بارک اللہ اٹھتا ہے۔ وضو کرتاہے اور مسجد کی جانب چل پڑتا ہے۔ فجر کی نماز اداکرتا ہے اور دعا مانگتا ہے" اے رب کریم! سقوط ڈھاکہ میں شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرما اور ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرما"۔ تلاوت قرآن مجید کے بعد صوبیدار با [..]مزید پڑھیں

  • اجالوں کا مسافر

    وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی(لاہور) کا خوبرو نوجوان طالب علم، انجینئر بننا چاہتا تھا۔ رومانویت اس کی رگوں میں دوڑتی تھی۔ انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور ائیر فورس میں ملازمت اختیار کی۔ پاپ میوزک سے بے انتہا لگاؤ رکھتا تھا۔ اپنے دوستوں کو ساتھ ملا کر" وائیٹل سائینز" � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت کا غیر سفارتی رویہ

    امرتسر میں ہونے والی دو روزہ ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس  میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد خطے کے مما لک کا آپس میں تعلقات کو مستحکم کرنا اور پائیدار امن کے لیے اپنے تجربات کا تبادلہ خیال کرنا شامل ہے۔ بھارتی ریاست پنجاب کے اہم شہر امرتسر میں یہ کا� [..]مزید پڑھیں

  • فعال سوشلسٹ ریاست کا بانی

    فیدل کاسترو  کا دوسرا نام انقلاب تھا۔ کیوبا کے امیر گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود کیوبا کے غریب عوام کے دلوں میں بستا رہا اور طویل ترین حکمرانی کا ریکارڈ  قائم کیا۔ امریکہ  کاسترو کو اپنا بہت بڑا دشمن سمجھتا تھا۔ امریکی کوششوں کے باوجود کاسترو کامیاب رہا اور اس دوران ا [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک ، چین اور تحریک انصاف

    چین نے خیبر پختون خوا کی انتظامیہ کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق اس انکار کی وجوہات  نہیں بتائی گئیں۔  سوال یہ  ہے کہ کے پی  انتظامیہ میں کیا دہشت گرد تھے۔ یا پھر انتہائی مطلوب افراد شامل تھے۔ خیبرپختون خوا انتظامیہ میں چند بی [..]مزید پڑھیں

  • افلاطون، جمہوریت اور پاکستان

    افلاطون اپنی شہرہ آفاق کتاب الجمہوریہ میں مثالی ریاست کا خاکہ بیان کرتا ہے۔ افلاطون کی کتاب کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو اس کے ابواب نمبر دو، تین اور چار ریاست کے بنیادی اصول، اس کا ڈھانچہ اور تشکیل کو بیان کرتے ہیں۔ افلاطون اپنی کتاب میں ریاست کی تشکیل کے لیے انسان کو اہم گر� [..]مزید پڑھیں

  • ترک صدر کی آمد پر پنجابیت کا مظاہرہ

    ترکی ماضی میں مسلم امہ کا لیڈر، خلافت عثمانیہ کا علمبردار اور دور حاضر کا جدید ترین ملک ہے۔ ترکی کے برصغیر کے مسلمانوں سے تعلقات کوئی نئے نہیں ہیں۔ اس خطے کے لوگوں  کا ماضی میں خلافت عثمانیہ سے جذباتی اور مذہبی لگاؤ تھا۔ جب خلافت خطرے میں آئی تو برصغیر کے مسلمانوں  نے تحری� [..]مزید پڑھیں