مفتی محمد وقاص رفیعؔ

  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (4)

    یزید کی زود و پشیمانی: بعض روایات میں آتا ہے کہ شروع میں یزید امام حسین کے قتل پر راضی تھا ، اور جب ان کا سر مبارک لایا گیا اُس نے خوشی کا اظہار بھی کیا  لیکن اس کے بعد جب یزید کی بدنامی سارے عالم اسلام میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور تمام دُنیا کے مسلمان اسے اپنا مبغوض تریں ش� [..]مزید پڑھیں

  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (3)

    دشمن کی فوج سے تن تنہا مقابلہ: اب امام حسین تقریباً تن تنہا اور بے یار و مددگار رہ گئے تھے، لیکن ان کی طرف بڑھنے کی کسی کو ہمت نہیں ہورہی تھی ، کافی دیر تک یہی کیفت رہی کہ جو شخص بھی آپ کی طرف بڑھتا اسی طرح واپس لوٹ جاتا اور کوئی بھی آپ کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا نہیں چاہتا تھا ، یہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (2)

    تین شرطیں: ملاقات میں امام حسین نے عمر بن سعد کے سامنے تین شرطیں رکھیں : ’’ایک یہ کہ میں جہاں سے آیا ہوں وہیں واپس چلا جاؤں۔ دوسری یہ کہ میں یزید کے پاس چلا جاؤں اور خود اس سے اپنا معاملہ طے کرلوں ۔ تیسری یہ کہ مجھے مسلمانوں کی کسی سرحد پر پہنچادو ، وہ لوگ جس حال میں ہوں گے می� [..]مزید پڑھیں

  • سانحۂ کربلا اور شہادت امام حسین (1)

    ضروری تمہید: تاریخ عالم کا ورق ورق انسان کے لئے عبرتوں کا مرقع ہے ۔ بالخصوص تاریخ کے بعض واقعات تو انسان کے ہر شعبہ زندگی کے لئے ایسے عبرت ناک ہیں کہ جن سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا ۔ انہیں واقعات میں سے ایک واقعہ ٗ میدانِ کربلا میں حضرت امام حسینص کی مظلومانہ شہادت کابھی ہے ۔ کہا � [..]مزید پڑھیں

  • ذکرالہیٰ: قلبی سکون کا تریاق

    اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اُس کی یاد میں منہمک اور لگے رہنا بندۂ مومن کی شان اور اُس کا جزوِ ایمان ہے اور اللہ تعالیٰ کے ذکر اور اُس کی یاد سے غافل اور لاپرواہ رہنا بڑی ہی بدنصیبی اور شقاوت قلب کی علامت ہے ۔ ہم لوگ ہر آن ہر لمحہ اللہ تعالیٰ کی کتنی ہی نعمتوں اور اُس کے کتنے ہی احسانات [..]مزید پڑھیں

  • سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

    نام اور کنیت: آپؓ کا نام نامی اسم گرامی عبداللہ ہے ۔ زمانۂ جاہلیت میں آپؓ کو’’عبدالکعبۃ ‘‘ کہا جاتا تھا۔ حضوراقدس ؐنے آپؓ کا یہ نام بدل کرعبداللہ  رکھا۔ لقب صدیق اور عتیق ۔ والد کا نام عثمان، کنیت ابوقحافہ بن عامرہ اور والدہ کا نام سلمیٰ بنت صخر ہے۔ سلسلہ نسب: وال [..]مزید پڑھیں