مفتی محمد وقاص رفیعؔ

  • اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی ترغیب

    ہم لوگ تجارت و زراعت وغیرہ مختلف ذرائع سے روپیہ پیسہ کمانے میں جتنی محنت اور کوشش کرکے اس کو جمع کرتے ہیں، وہ سب اسی لئے ہوتا ہے کہ آنے والے وقت کے لئے کچھ ذخیرہ اپنے پاس محفوظ رہے تاکہ ضرورت کے وقت کام میں لایا جاسکے۔  نہ معلوم کس وقت کیا ضرورت پیش آجائے ۔ لیکن جو اصل ضرورت � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق

    اسلام ایک سچے دین اور ایک مکمل ضابطۂ حیات کا نام ہے ۔ اُس نے انسان کی معاشرتی زندگی کے لئے ایسی روشن تعلیمات اور ایسے سنہری اُصول مقرر فرما رکھے ہیں کہ دُنیا کا کوئی بھی انصاف پسند اور ذی عقل شخص یا مذہب فطرتی طور پر نہ اُن کو جھٹلا سکتا ہے اور نہ ہی اُن سے سر مو اختلاف کرسکتا ہے ۔ [..]مزید پڑھیں

  • اسلام میں مہمان نوازی کی اہمیت و آداب

    مہمان کے آنے پر اس کا پر تپاک استقبال کرنا، اسے خوش آمدید کہنا اور اس کی خاطر مدارات کرنے کا رواج روزِ اوّل سے ہی دنیا کی تمام مہذب قوموں کا شعار رہا ہے ۔ ہر ملک ، ہر علاقے اور ہر قوم میں مہمان نوازی کے انداز و اطوار اور اس کے طور طریقے مختلف ضرور ہیں لیکن اس بات میں کسی قوم کا بھی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نعمتوں کی قدر اور شکر

    قیامت کے دن میدانِ حشر میں جہاں نیکیاں اور برائیاں تولی جائیں گی تو وہاں اس چیز کا بھی مطالبہ اور محاسبہ کیا جائے گا کہ اللہ تعالیٰ نے جو اپنی نعمتیں عطا فرمائی تھیں اُن کا کیا حق اور کیا شکر ادا کیا؟ ۔ بندہ کے پاس ہر چیز اللہ تعالیٰ ہی کی عطا کی ہوئی ہے ۔ ہر چیز کا ایک حق ہے اوراس [..]مزید پڑھیں

  • حضرت محمد مصطفیؐ کی حیات مبارک

    آج سے ہزاروں سال قبل کسی زمانہ میں قبیلہ بنو جرہم کے کچھ لوگ عرب کے مشہور شہر ”مکہ مکرمہ“ میں آباد ہوگئے تھے، جن کی اولاد سے آگے چل کر فہر یا نضر بن کنانہ نے جنم لیا۔ ان کی اولاد کو ”قریش“ کہاجاتا ہے۔ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفیؐ کا تعلق اسی قریش کے قبیلہ سے تھا۔ آپؐ  12 [..]مزید پڑھیں

  • سعادت کی زندگی، شہادت کی موت

    تبلیغی جماعت سے وابستہ وطن عزیز پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں ، داعی الیٰ اللہ بھائی جنید جمشید بھی مسافرانِ آخرت میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ چند روز قبل اپنی اہلیہ کے ہمراہ دس روز کی تشکیل کے لئے ’’ دعوت و تبلیغ ‘‘ کے سلسلے میں  چترال کی طرف گئے ہوئے تھے ، جہاں سے 7 د [..]مزید پڑھیں