آصف جاوید

  • میڈیا کی ڈولی بھی لٹک رہی ہے

    بٹگرام میں لٹکتی ڈولی سے تو بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے لیکن کیا میڈیا کے سینیئر اور جونیئر تجزیہ کاروں کو کچھ خبر ہے کہ میڈیا کی اپنی ڈولی بھی لٹک رہی ہے؟ ہے کوئی صاحب خان جیسا رضاکار جو اس ڈولی کو سیدھا کرے؟ بٹگرام میں بچے صبح سے ڈولی میں پھنسے ہوئے تھے۔ شام اترنے لگی تو سو [..]مزید پڑھیں

  • آئین ہماری ریڈ لائن ہے؟

    موجودہ صورت حال کو سمجھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔ ایک یہ کہ معاملات کو تحریک انصاف کی آنکھ سے دیکھا جائے اور دوسرا یہ کہ معاملات کو تحریک انصاف کے سیاسی حریفوں کی نظر سے دیکھا جائے۔ خرابی مگر یہ ہے کہ ان دونوں صفوں میں کھڑے ہو کر، کتنی ہی دیانت سے چیزوں کا تجزیہ کر لیا جائے، نتا� [..]مزید پڑھیں

  • شاہ رخ جتوئی کیس: چند سوالات

    شاہ رخ جتوئی سمیت شاہ زیب قتل کیس کے دیگر ملزمان کو بری کر دیاگیا ہے۔ اس پوری مشق سے چند اہم سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ پہلے سوال کا تعلق ملزمان کے وکیل کے فہم مذہب سے ہے۔ ملزمان کے بری ہونے کے بعد ملزمان کے وکیل لطیف کھوسہ صاحب نے کہا کہ ’’ اسلام بھی اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کیوں جیتے؟

    عمران خان کی جیت کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کا دور اقتدار تو ایک ڈراؤنے خواب کی مانند تھا ، اس کے باوجود وہ جیت رہے ہیں تو اس کی وجہ کیا ہے؟ ایک وجہ تو ان کے کارکنان کسی دلیل سے بے نیاز ہیں اور کسی کارکردگی کی انہیں ضرورت نہیں لیکن ایک وجہ اس سے بھی بڑی ہے ۔ لوگ پوچھتے ہیں کہ عمران کو � [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخابات: شکر مولا دا، توں سنا

    ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ایک طرف وہ فریق ہے، جواسمبلیوں سے استعفے دے کر اسی اسمبلی کے لیے ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہا ہے۔ دوسری جانب وہ فریق ہے جو سارے استعفے قبول کر نے کی بجائے مرضی کے حلقوں سے استعفے قبول کرکے ہوم گرائونڈ پر میلہ لوٹنا چاہتا ہے۔ عوام جائیں بھاڑ میں ، ان کی ا [..]مزید پڑھیں

  • ہراسانی کا قانون: تصویر کا دوسرا رخ

    خواتین کو ہراساں کیا جائے تو قانون موجود ہے اور ہر ورک پلیس پر اس کا ابلاغ بھی اہتمام کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ ایسا ہونا بھی چاہیے کیونکہ یہ ایک ایسا غلیظ جرم ہے جسے نظر انداز کرنا معاشرے کی بنیادیں ادھیڑنے کے مترادف ہے۔ لیکن فرض کریں کوئی خاتون کسی مرد پر جھوٹا الزام عائد کر دیتی [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار آئی ایم ایف کو کتنا جانتے ہیں؟

    اسحاق ڈار صاحب نے عمران خان جیسے لہجے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ایک تو آپ نے گھبرانا بالکل نہیں ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ سوال مگر یہ ہے وہ آئی ایم ایف کو کتنا جانتے ہیں ؟ نیز یہ کہ اگر آئی ایم ایف بھی انہیں اچھی طرح جانتی ہوئی تو پھر ہمارا کیا بنے گا؟ [..]مزید پڑھیں

  • آزادی مارچ: ریاست کیا چاہتی ہے؟

    عمران خان نے کوئی ابہام باقی نہیں رہنے دیا۔ اپنی فرد عمل سے انہوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک کھلاڑی ہیں۔ سائفر سے معیشت تک اور جمہوریت سے پارلیمان تک، جو چیز دسترس میں آئے وہ کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے انتخابی نشان کو ہاتھ میں تھام کر انہوں نے ہر شے کو گیند سمجھ رکھا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • آج پھر عمران خان نہ ہو تو کیا ہو

    کل ہی ارادہ باندھا تھا کہ اب کچھ عرصہ عمران خان پر نہیں لکھنا مگر آج پھر اسے توڑ رہا ہوں۔ ساتھ اس بھلے مانس کو بھی یاد کر رہا ہوں جس نے سڑک پر کیلے کا چھلکا دیکھ کر کہا تھا ’لو جی ایک بار پھر پھسلنا پڑ گیا۔‘ آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں اور شدت کی آخری حد تک لیک [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کو غریب کا خون کیوں چاہیے؟

    عمران خان چھ دن کی مہلت دے کر جہاں سے آئے تھے اسی عافیت کدے میں لوٹ گئے۔ اپنے پیچھے مگر وہ یہ دھمکی چھوڑ گئے ہیں کہ اس عرصے میں انتخابات کا اعلان نہ ہوا تو وہ لانگ مارچ کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ سوال یہ ہے اگلی دفعہ اگر واقعی وہ لانگ مارچ کرتے ہیں تو ان کے ہمراہ ان کے � [..]مزید پڑھیں