آصف جاوید

  • پاکستان کی برآمدات کی شرمناک صورتحال

    قدرتی وسائل سے مالا مال اور جفاکش و محنتی قوم ہونے کی باوجود آج پاکستان اُس معاشی خوشحالی سے محروم ہے جو دنیا میں دوسرے کم وسائل رکھنے والے ملکوں کو حاصل ہے ۔ آج یعنی 2018  میں ایک ایسا ملک جس کے پاس دریا، جنگلات، معدنیات ، پہاڑ ، میدان، سمندر، زرخیز زمینیں، تیل ، گیس اور کوئلے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بِٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ

    ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ جاری ہوگیا ہے ۔ یہ فتوی’ مصر کے عالمِ دین اور مفتی اعظم کے عہدے پر فائز مفتی شوقی ابراہیم عبدالکریم علام نے نئے سال کی شروع میں گزشتہ پیر کے دن کاروباری لین دین کے معاملات میں رقوم کی منتقلی کے لیے ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بِٹ [..]مزید پڑھیں

  • غاصبو! تاریخ سے سبق مت سیکھنا

    تاریخ وہ علم ہے جو ہمارے آج کا رشتہ گزرے ہوئے ماضی سے جوڑتا ہے اور ہمیں مستقبل میں بڑھنے کے لئے رہنمائی فراہم کرتا ہے ۔ پوری دنیا کے اسکولوں میں تاریخ  ایک آزاد مضمون کے طور پر پڑھائی جاتی ہے۔ مگر پاکستان وہ بدقسمت ملک ہے جہاں تاریخ بھی توڑ مروڑ کر ریاستی بیانیے کے مطابق مط� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں سول سوسائٹی کو درپیش چیلنجز اور خطرات

    سول سوسائٹی کی قوّتِ متحرکہ انسانی ضمیر کی آواز اور فکری بیداری ہوتی ہے ۔ زندہ معاشروں میں چونکہ سوچ و فکر کی آزادی ہوتی ہے ، جان کو خطرات لاحق نہیں ہوتے ، لہذا ایسے معاشروں میں سِول سوسائٹی بہت فعال اور کارآمد ہوتی ہے ۔ جبکہ ظلم و جبر کا شکار معاشروں میں سوچ و فکر آزاد نہیں ہوتی [..]مزید پڑھیں

  • ڈیجیٹل لین دین کی دنیا میں انقلابی پیش رفت

    کمپیوٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی ایک ایسی تیز رفتار ارتقائی سائنس ہے ، جس میں روزانہ کی بنیاد پر نت نئی ایجادات، تحقیقات، اور اختراعات شامل ہوتی رہتی ہیں۔ جب کمپیوٹر وجود میں آیا تو اس وقت اس کو حساب کتاب تک محدود مشین تصوّر کیا جاتا تھا مگر انٹرنیٹ کے وجود میں آجانے ، الیکٹرانک کم [..]مزید پڑھیں

  • سیکولر ازم اور مذہب کی بحث

    سیکولرازم ایک عمرانی نظریہ ہے ۔ ایک مہذّب طرزِ معاشرت ہے ۔ سیکولرازم کوئی مذہب یا مذہبی فرقہ نہیں ہے ۔ متعّصب ، اور مذہبی تنگ نظر لوگ ، سیکولر کا ترجمہ لادین کرتے ہیں جوکہ قطعی غلط ہے ۔ سیکولرازم میں ریاست کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ سیکولر کا ترجمہ لادین کیا جاتا ہے۔ واضح � [..]مزید پڑھیں