مسعود قمر

  • کاغذ مہنگا ہے استاد

    استاد اب تم خود ہی ایمان داری سے خدا کو حاضر ناضر جان کر بتاؤ،  اس مہنگائی کے دور میں مہنگے کاغذ خرید کر کون ایسے غدار وطن ، گستاخ ادارہ اور توہین ملکی سلامتی کرنے والے کے خلاف ایف آئی آر درج کرائے۔ پھر صاف وشفاف پاک اور پویتر ٹارچر سل کو اس کی گندی سوچ سے ناپاک کرے۔  اس کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • کیا میں اذیت پسند ہوں

    کیا میں ملامتی ہوں ، میں کیوں چاہتا ہوں لوگ مجھے برا بھلا کہیں۔ میری محبتیں کیوں ایک دن ایک ہفتہ یا چند ماہ سے آگے نہیں بڑھ پاتیں ۔ محبتیں کیوں مجھ سے اُکتا جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے کپڑے استری کرنے ہوتے ہیں، مہمانوں کے لئیے کھانے بنانے ہوتے ہیں ، پکوڑے تلنے ہوتے ہیں ۔۔۔ مگر میں [..]مزید پڑھیں

  • کھڑکی توڑ ڈرامہ

    لوگوں کو یاد ہے سندھ ہائی کورٹ کے چیف کا لڑکا اغوا ہوگیا تھا۔  فوج کے جوانوں نے جان پہ کھیل کو اس کار کا پیچھا کیا جس میں اغوا کار چیف جسٹس کے اغوا شدہ لڑکے کو لے کر جا رہے تھے۔ فوج کے جوانوں نے کار پر فائرنگ کی۔ کار میں بیٹھے تمام اغوا کار  ہلاک ہو گئے مگر کار میں موجود چیف [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انجن چور سے جہاز چور تک

    پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات جیت چکی تھی مگر ابھی اقتدار میں نہیں آئی تھی ۔۔ ذولفقار علی بھٹو لائل پور تشریف لائے تو پیپلز کالونی میں صدیق الفا کی کوٹھی کے لان میں پیلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرنے آئے۔ این ایس ایف کے سٹوڈنٹس کوٹھی کی چھت پہ کھڑے تھے۔ ابھی بھٹو نے تقریر شروع ن� [..]مزید پڑھیں

  • کیا چھالے پڑے ہیں زبانوں پہ

    کراچی میں آج کل سڑکوں پہ پڑے کچرے کا بہت شور ہے ۔ سندھ حکومت اور کراچی بلدیہ ایک دوسرے پہ کچرا پھینک رہی ہے۔  اور کچھ مخلوق اسی کچرے سے اپنا اپنا رزق تلاش کر رہی ہے ۔۔ مگر ہم اس بد بو دار کچرے میں زندہ رہ سکتے ہیں ، ہمیں کچھ نہیں ہوتا۔ ہمارے پاس بہت بہت اعلی قسم کے پرفیوم ہیں۔&nbs [..]مزید پڑھیں

  • کیا طارق فاطمی قربانی کا بکرا بنے

    ہمارے ہاں ایک محاورے کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے " ٹرک کی بتی کے  پیچهے لگانا" کسی زمانے میں زمانہ جنگ میں حکومتیں  ایک  دوسرے کی فوجوں پہ اس محاورے کا استعمال کرتی تهیں اور ایک دوسرے پہ  فتح پاتی تهیں - پھر حکومتوں نے اپنی حریف سیاسی پارٹیوں پر اس محاورے کا استع [..]مزید پڑھیں

  • پھٹی ہوئی ٹی شرٹ اور بھٹو

    اُن دنوں میں پریمیر ٹیکسٹا ئل ملز میں ملازم تھا ۔ صبح چھ بجے اُٹھ کر پیدل چلتا سات بجے مل میں پہنچ جاتا ۔ پاکستان پیپلز پارٹی  لائل پور کے صدر میاں محمد اقبال پریمیر تیکسٹائل ملز کی ٹر یڈ  یونین کے بھی صدر تھے جس کی وجہ سے مل میں  مجھے تھوڑی بہت سہولت میسر تھی ۔ لہذا میں چا� [..]مزید پڑھیں

  • سکھر جیل کا ایک دن

    یہ سکھر جیل کا سیاسی وارڈ تھا۔ ہم ایک کپ گُڑ کی چائے اور ریت ملی ایک چپاتی کھا کر وارڈ کے صحن میں بیٹھے تھے۔ رسول بخش پلیجو ، آنکھوں پہ بازو رکھے بچھی دری پر لیٹے تھے۔ جانِ عالم ،  اداس نسلیں پڑھنے کی تیاری کر رہا تھا ، زبیر الرحمان ( جو آج کل ایکسپریس میں کالم لکھتا ہے ) آئے ہوئے [..]مزید پڑھیں