بینظیر بھٹو کے قاتل کون ہیں!
- تحریر سید انور محمود
- 09/02/2017 5:40 PM
- 7231
پاکستان میں بھٹو خاندان واحد سیاسی خاندان ہے جس نے موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سیاست کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک آمر کے ہاتھوں پھانسی کے پھندے سے لٹکا دیئے گئے، ان کے بعد 1985میں فرانس میں مقیم ان کے چھوٹے بیٹے شاہ نواز بھٹوکو اس [..]مزید پڑھیں