سید انور محمود

  • نواز شریف، نا اہلی اور عدالتی نظام

    نواز شریف  کے نااہلی کا  فیصلہ آنے سے قبل  کافی تجزیہ نگاروں کا خیال تھا کہ نواز شریف تیسری مرتبہ تو اپنی مدت مکمل کریں گے حالانکہ پاناما کیس میں وہ لندن کے فلیٹوں  کی ملکیت کے بارےمیں مسلسل غلط بیانی کرتے رہے ہیں۔ منی لانڈرنگ اور اقتدار سے مالی فائدے اٹھانے کے فن سے � [..]مزید پڑھیں

  • مولانا فضل الرحمان اور پاناما لیکس

    جمعیت علمائے اسلام(ف) اور تحریک انصاف کی آپس میں مخالفت کی کوئی حد نہیں۔  مولانا فضل الرحمان کی ایک عرصے سے  خواہش ہے کہ وہ کسی بھی طرح  صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قائم کرلیں تاکہ  اپنے مفادات حاصل کرسکیں۔ جیسے انہوں نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں  ا [..]مزید پڑھیں

  • تین مرتبہ کے منتخب ادھورے وزیر اعظم

    اپریل 2016 میں پاناما پیپرز کا معاملہ سامنے آیا جس میں سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بچوں حسین نواز، حسن نواز اورمریم نوازکے کے نام بھی شامل  تھے۔ اس بنیاد پرنواز شریف سے وزارت عظمی سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔ نواز شریف نے یہ  کہہ کر استعفی  دینے سے انکار کردیا کہ ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لواری ٹنل بیالیس سال بعد مکمل

    اہل چترال کےلیے 20 جولائی 2017 ایک تاریخی دن بن گیا جب 42 سالہ پرانے منصوبے  لواری ٹنل کی تکمیل ہونے پر وزیر اعظم نواز شریف نے اس کا افتتاح کیا۔ ٹنل کی تعمیر سے چترال اور اطراف کے علاقوں میں آباد پانچ لاکھ سے زائد افراد کو ہر موسم میں سفر کی سہولت دستیاب ہوگی۔ لواری ٹنل کے نئے منصو [..]مزید پڑھیں

  • کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد

    بچے انسانی معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔ معاشرئے کے دیگر افراد کی طرح ان کا بھی ایک اخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے امور ایسے ہیں جن میں بچوں کو تحفظ درکار ہوتا ہے۔ ریاست، آئین اور قانون جس طرح ہر انسان کے بنیادی حقوق کی پاسداری کرتے ہیں۔ اسی طرح بچوں کو بھی ان کے حقوق کی اد� [..]مزید پڑھیں

  • جےآئی ٹی رپورٹ ، چور مچائے شور

    مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چھ مئی کو کام شروع کیا،  دو ماہ کے عرصے میں جے آئی ٹی کے 59 اجلاس منعقد ہوئے اور اس دوران اس نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور ان کے اہل خانہ سمیت 23 افراد سے تفتیش کی۔ 10 جولائی کو جے آئی ٹی  نے10 والیم پر مشتمل اپنی رپورٹ   سپریم کورٹ میں � [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخاب میں الطاف حسین کی کامیابی

    ایم کیو ایم کے بانی  الطاف حسین 25 سال سے زیادہ عرصہ سے لندن میں مقیم  ہیں۔  اب پاکستان میں اردو بولنے والوں (مہاجروں) کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ 22 اگست 2016 کو وہ پاکستان، پاکستانی اداروں اور اداروں کے سربراہوں کے خلاف زہر اگل چکے ہیں۔  الطاف حسین ہوں یا کوئی اور جو بھی پاکس [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر، برہان وانی شہید کی پہلی برسی

    بھارت کے پہلے وزیراعظم  پنڈت جواہر لال نہروسے لے کر موجودہ  بھارتی وزیراعظم نریندرمودی  تک کے دماغوں میں صرف ایک بات رہی ہے کہ ہم نے پاکستان کو تسلیم نہیں کرنا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان آزادی کے بعد سے بہت سے مسائل ایسے رہے ہیں جس کی وجہ سے پاک بھارت کشیدگی مسلسل چلی [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کا صحافیوں سے راہ فرار

    پانچ جولائی نواز شریف کی زندگی میں  بھی ایک اہم دن  رہا ہے۔ اگر پانچ جولائی 1977 کوجنرل ضیاء الحق ایک منتخب حکومت  پر ناجائز قبضہ نہ کرتا تو آج نواز شریف تیسری مرتبہ ملک کے وزیر اعظم نہ ہوتے۔ یقیناً اس سال بھی پانچ جولائی کو نواز شریف نے اس حوالے سے ضیاء الحق کو یاد کیا ہوگ [..]مزید پڑھیں

  • پانچ جولائی، پاکستانی تاریخ کا سیاہ دن

    پاکستان پیپلز پارٹی ابھی صرف چار سال کی عمر کو ہی پہنچی تھی کہ 20 دسمبر 1971 کواس کے بانی اور چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کو  آئین سے محروم ملک کا صدر بنادیا گیا۔ نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم  کام نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا۔ فیصلہ ہوا کہ ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہونا [..]مزید پڑھیں