پارا چنار: انسانیت مرچکی ہے
- تحریر سید انور محمود
- 07/03/2017 5:39 PM
- 4166
23 جون کو قبائلی علاقے پاراچنارکے طوری بازار میں تین منٹ کے وقفے سےیکے بعد دیگرے دودھماکے ہوئے۔ اس دن 27 رمضان المبارک اور جمعۃ الوداع تھے۔ تین دن بعد عید کی خوشیاں منانے کی بھی تیاریاں ہورہی تھں۔ طوری بازار میں لوگ عید اور افطار کی خریداری میں مصروف تھے کہ پہلا دھما [..]مزید پڑھیں