ایران سعودی تعلقات میں کشیدگی اور پاکستان
- تحریر سید انور محمود
- 05/12/2017 4:54 PM
- 5054
ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے۔ پاکستان کا وجود عمل میں آیا تو سب سے پہلے ایران نے ہی پاکستان کوتسلیم کیا تھا۔ شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں۔ محمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ تھے جنہوں نے 1950 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ شاہ ایرا� [..]مزید پڑھیں