سید انور محمود

  • نورین لغاری ہم سب کی بیٹی ہے

    نورین لغاری تقریباً  ڈھائی ماہ قبل حیدرآباد سے لاپتہ ہوئی تھی۔ اس کو گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات لاہور میں انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے کیے جانے والےایک آپریشن کے دوران بازیاب کرایا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے بازیاب کرائی گئی نورین لغاری حیدر آباد کے علاقے حسین آباد کی [..]مزید پڑھیں

  • لیاری کا ڈان عزیربلوچ اور پیپلز پارٹی

    عزیر جان  بلوچ لیاری کے رہنے والے ایک کامیاب ٹرانسپورٹر فیض محمد فیضو کا بیٹا ہے۔   جنوری 2016  میں اس کے پاس سے دو قومی شناختی کارڈ ملے۔ دونوں میں اس کی تاریخ پیدائش مختلف تھیں۔ پہلے شناختی کارڈ میں اُس کی تاریخ پیدائش 10اکتوبر 1973 درج تھی جبکہ دوسرے شناختی کارڈ میں اُس ک [..]مزید پڑھیں

  • امام کعبہ کی سیاسی اجتماع میں شرکت

    مولانا فضل الرحمان اور ان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ساتھیوں نے7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا اہتمام کیا تھا۔ اس اجتماع میں شرکت کےلیے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مشعل خان: انسانیت کا ایک اور قتل

    اسلام اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ آدمی صرف خدا کا بندہ ہو۔ نفس کا بندہ نہ باپ دادا کا بندہ، نہ خاندان اور قبیلہ کا بندہ، نہ مولوی صاحب اور پیر صاحب کا بندہ، نہ زمین دار، تحصیل دار اور مجسٹریٹ کا بندہ اور  نہ خدا کے سوا کسی اورکا بندہ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گست� [..]مزید پڑھیں

  • ملالہ: اندھیرے میں تعلیم کی روشنی

    تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ اپنے مقاصد اور اہداف حاصل نہیں کرسکتا۔ علم یعنی تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے۔  لہذا اس کے بار ے میں ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد (صلّی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم) نے فرمایا کہ ’’علم حاصل کرو چاہئے تمیں چین جانا پڑے‘‘۔ باشعور � [..]مزید پڑھیں

  • سشما دیدی ابھی پھانسی نہیں ہوئی

    گزشتہ سال بھارت کی خاتون وزیر خارجہ سشما سوراج نے از خو اپنی بیماری کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا اور بتایا کہ ’’میں گردے فیل ہونے کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(اے آئی آئی ایم ایس) میں زیر علاج اور ڈائلسز پر ہوں‘‘۔  ان کے لاکھوں � [..]مزید پڑھیں

  • جعلی پیروں پر اندھا اعتقاد

    کسی زمانے میں  پیر دین دار اور اللہ کے نیک بندے ہوتے تھے جو انصاف پر مبنی نظریات کا پرچار کرتے تھے۔ ان کی تعلیمات، سوچ، عمل اور زندگی سچائی اور اللہ کے بندوں کی بھلائی کےلیے ہوتی تھی۔ ان کی تعلیم روحانیت پسندی اورصوفی ازم تھی، جس میں رواداری بھی تھی لیکن مادیت پرستی ذرا بھی ن� [..]مزید پڑھیں

  • جےیو آئی (ف) کی بلی تھیلےسے باہر

    جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 7 اپریل سے 9 اپریل 2017 تک تین روزہ سیاسی میلے کاانعقاد صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ  میں کیا ۔ اس سیاسی میلے کو جمعیت علمائے اسلام کے صد سالہ یوم تاسیس پر’’تین روزہ عالمی اجتماع’’ کا نام دیا گیا۔ اس اجتماع میں نائب امام خانہ کعبہ الشیخ صا [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ

    دنیا کا سب بڑا جمہوریت کا دعوےدار بھارت یہ بھی دعوی کرتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہے۔  جو سراسر جھوٹ  اور فریب ہےجس کی ایک جھلک حال ہی ہونے والے پانچ ریاستی  انتخابات  میں دکھائی دی جب بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے انتخابات میں 403 نشستیں  رکھنے والی ریاست اتر پردیش(ی� [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی کی نئی لہر

    سال 2014 میں حکومت اور طالبان دہشتگردوں کے نام نہاد مذاکرات ہورہے تھے، حکومت اور طالبان کی طرف سےجو لوگ مذاکرات کرنے والوں میں شامل تھے، ان میں سے ایک دو کو چھوڑ کر باقی سب دراصل دہشتگردوں کے سہولت کار تھے۔ ان مذاکرات کے ساتھ ساتھ دہشتگردی مسلسل جاری تھی۔ مذاکرات کے باوجود 29 جنو� [..]مزید پڑھیں