سید انور محمود

  • فائنل پاکستان اور دہشتگردوں کے درمیان

    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پاکستان کی ٹی20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ ٹیموں کو ’’لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈیٹرز اورپشاور زلمی‘‘ کے نام دیے گئے ہیں۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پا [..]مزید پڑھیں

  • کالعدم جماعت الاحرار کی دہشتگردیاں

    مہمند ایجنسی میں اگست 2014 میں دہشتگردوں کی تنظیم  کالعدم تحریک طالبان  پاکستان  (ٹی ٹی پی) سے علیدہ  ہوکر’’جماعت الاحرار الہند” کے نام سے ایک  نئی دہشتگرد تنظیم وجود میں آئی۔ بعد میں اس  دہشتگرد تنظیم کو ’’ جماعت الاحرار‘‘ کے نام سے پکارا جانے ل [..]مزید پڑھیں

  • الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ حکومتی ڈرامہ

    سات فروری 2017 کوالطاف حسین کی گرفتاری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے’ریڈ ورانٹ‘ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ الطاف حسین پاکستان کی چوتھی بڑی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) کےبانی ہیں۔ اب ایم کیو ایم چار حصوں میں بٹی ہوئی ہے۔ 19 جون  1992 کے فوجی آپریشن کے بعد ایم � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ناچ مسلم لیگ ناچ

    امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جا ن پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف زادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی ۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ زندگی بسر کی ۔ پھر ایک منتقم مزاج شخص کے انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اغوا ہوکر خانم کے کھوٹے پ [..]مزید پڑھیں

  • انصاف ملے گا لیکن موت کے بعد

    امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی حلف اٹھانے کے بعد ایک حکم نامے کے زریعے سات مسلم ممالک کے شہریوں اور مہاجرین کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگادی، لیکن اس حکم نامے کے خلاف دو امریکی ریاستوں  نے عدالت میں مقدمہ کردیا۔ جج نے اس حکم نامے پر عمل نہ کرنے کا  حکم  جاری [..]مزید پڑھیں

  • نئےگورنر سندھ زبیرعمر سے ایک سوال

    سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعد شریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وفاقی وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیرعمرکا اس منصب کےلیے انتخاب کیا ۔ دو فر� [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ، ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

    امریکی انتخابات سے کوئی دس ماہ قبل جب ڈونلڈٹرمپ اپنی انتخابی مہم نسل پرستی ، مذہبی اور جغرافیائی تعصب کی بنیاد پرچلارہے تھے تو پوری دنیا چونک پڑی اور ہلچل بھی مچی۔ کیونکہ دنیا بھرمیں امریکہ انسانی حقوق کا چیمپین کہلاتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ عوامی جلسوں میں جو باتیں کررہے تھے وہ ہر پ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا کالا چہرہ

    جمرات 26 جنوری 2017 کو  پانامہ لیکس کیس نے ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ایک دوسرے کو مغلظات بکتے ہوئے  مار پیٹ رہے تھے۔ مہذب معاشرے کے منتخب  نمائندےاسمبلی میں گتھم گتھا تھے اور ایک دوسر� [..]مزید پڑھیں

  • لبرل افراد کے خلاف سازش

    محمودہ سلطانہ تحریک پاکستان سے منسلک رہیں، اس لیے ہر پاکستانی کے لیے وہ قابل قدر خاتون تھیں۔ ان کے شوہر شیخ لیاقت حسین بھی آزادی کی تحریک میں شامل تھے۔ ان کے صاحبزادے کا نام  عامر لیاقت ہے  جو بول چینل پر بیٹھ کرمذہب اورحب الوطنی  کے آڑ میں شاید لبرل خیالت کے حامل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی معاشرہ میں خواتین کا احترام

    سال 2014 کی ایک عالمی رپورٹ میں پاکستان کو خواتین کے لیے صحت، تعلیم اور کام کے مواقع کے اعتبار سے دنیا کا بدترین ملک قرار دیا گیا تھا۔ جنیوا کے ورلڈ اکنامک فورم کی جنسی مساوات کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان کو جنسی مساوات کے لحاظ سے 142 میں سے 141 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ تعلیم کے حصول ک� [..]مزید پڑھیں