پاکستان کا انکار
- تحریر ڈاکٹر سید ندیم حسین
- 06/01/2026 3:14 PM
راقم ہمیشہ اس بات کا حامی رہا ہے کہ پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار کرنے چاہئیں۔ لیکن غزہ والے معاملے کے بعد راقم سمیت اس رائے کے حامل لوگوں کا مؤقف کمزور ہوا ہے ۔ ہمارے ہاں قائداعظم کے مؤقف کا حوالہ دے کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار نہ کرنے کا جواز پیش [..]مزید پڑھیں