اسلام آباد مذاکرات
- تحریر ڈاکٹر سید ندیم حسین
- 04/10/2026 11:47 AM
آج اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات ہو رہے ہیں ۔ یہ بات بجائے خود لائق تحسین ہے کہ جب دُنیا ایک ایسی جنگ کے دہانے پہ کھڑی تھی جس سے مزید ہلاکتیں اور تباہی ہوتی تو پاکستان کچھ دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کے جنگ بندی کروانے میں کامیاب ہوگیا۔ اور پھر مستقل جن [..]مزید پڑھیں