ایتھوپیا کے ابی احمد کے لئے نوبل امن انعام
- تحریر ڈاکٹر سید ندیم حسین
- 10/13/2019 3:16 PM
- 7850
امسال نوبل امن انعام ایتھوپیا کے نوجوان وزیر اعظم ابی احمد کو دیا گیا۔ نارویجن نوبل امن کمیٹی کی سربراہ بیرت رائس اینڈرسن نے جمعہ کمیٹی کے اس فیصلے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ انعام کے اعلان سے پہلے ابی احمد سے رابطے کی کوشش کی گئی تھی لیکن ان سے رابطہ نہ ہو سکا۔ [..]مزید پڑھیں