شیخ خالد زاہد

  • ایک نیا حادثہ، ایک نئی بھاگ دوڑ!

     کیا آپ کو نہیں لگتا کہ میڈیا ایک ایسی جدوجہد میں لگا ہوا ہے کہ جس میں جیت صرف میڈیا کی ہے لیکن ہارنے والے عام لوگ ہیں۔ بہت سال پہلے ریڈیو پاکستان  ہی ہوتا تھا۔  مخصوص اوقات میں خبریں نشر ہوتی تھیں۔ آج تکنیک کے اس دور میں جدت نے ہر میدان میں جھنڈے گاڑے ہوئے ہیں، آج ریڈیو پر [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان کرکٹ بورڈوضاحت کرے گا؟

    پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن اپنے اختتام پر پہنچا تو پاکستانیوں کے دل اپنے ملک اور بین الاقوامی کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی محبت سے سرشار  تھے۔ ہر طرف سے تعریفی کلمات سنائی دیتے  تھے ۔ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی صداؤں سے پاکستان گونج رہا تھا لیکن ق� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سپر لیگ کا تاریخی پس منظراور2020

    دنیا میں کرکٹ کی رنگینیاں عروج پر پہنچ چکی تھیں اور کرکٹ باقاعدہ طور پر کاروبار کی حیثیت اختیار کر چکا تھالیکن بد قسمتی سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ دشمنوں کی سازشوں کی بھینٹ چڑھی ہوئی تھی ۔ 2008 میں ہمارے پڑوسی ملک میں انڈین پریمئر لیگ کے نام سے کرکٹ کے کاروبار کو چار چاند [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم ویسے نہیں ہوتے جیسے ہو جاتے ہیں!

    شیخ ابراہیم ذوق کے شعر کا ایک مصرعہ ہے کہ اپنی خوشی نا آئے نا اپنی خوشی چلے، معلوم نہیں کتنے یہ بات دل میں ہی لے کر چلے گئے ۔  انسان اپنی پیدائش سے موت تک سفر کسی اور کے بتائے ہوئے راستے پر کرتا ہے ۔ نہ تو وہ کوئی راستہ بنانے کا اہل ٹھہرتا ہے اور نہ ہی کسی کے بتائے ہوئے راستے پ� [..]مزید پڑھیں

  • سینے میں علم کی آگ جلائی جائے

    زندگی میں بہت سارے معاملات میں ایسا ممکن ہے کہ  سیدھی سڑک پر چلتے ہوئے اچانک سے دائیں یا بائیں سے کسوئی گاڑی  نمودار ہوجائے اور حادثہ ہوجائے۔  یا پھر بالکل سیدھی وکٹ پر کھیلتے ہوئے اچانک کسی وکٹ سے محروم بیزار گیند باز کی ایک گیند کا اچانک ٹرن ہوجانا یا پھر اضافی اچھا� [..]مزید پڑھیں

  • معاشرہ سیاسی انتہا پسندی کی راہ پر

    حقیقت تلخ اور کڑوی ہوتی ہے۔ لیکن حقائق سے صرف اس لئے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں یا لکھنا ترک نہیں کیا جاسکتا کہ اس سے آپ کو تکلیف ہوتی ہے یا اپنی بدنامی کا خوف  ہے ۔ ہمارے یہاں شادیوں میں بہت ساری رسومات میں سے ایک رسم جوتا چھپائی کی بھی ہوتی ہے مگر جوتا مارنے کی کوئی با� [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں نے شام کے مظلوموں کو تنہا چھوڑ دیا

    آج دنیا میں انگنت ادارے انسانوں کو انسانیت کا درس پڑھانے میں مصروف ہیں۔ لاتعداد ادارے پاکستان جیسے ملک میں بھی اپنی ایسی ہی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔ اس کام کیلئے عالمی ادارے جو رقم خرچ کر رہے ہیں اس کا تخمینہ لگانا بھی آسان نہیں ہے۔ مگر فکر کی بات یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہونے کے باوجو [..]مزید پڑھیں

  • حصول علم کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

    انسانی ترقی میں اس کے ذہن و دل کی زرخیزی کابہت عمل دخل ہے ۔ یہ زرخیزی قدرت مخصوص لوگوں کوہی عنایت کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چند لوگ یا مخصوص لوگ ہی دنیا کے کینوس پر اپنے آپ کو منور کرواسکے اور ایسے راستے نکالے جن پر آج تک دنیا گامزن ہے۔ علم کا حصول ہی دنیا اور آخرت میں آسانی کا ب [..]مزید پڑھیں