کراچی کا ووٹر 2018 میں کدھر جائے گا
- تحریر شیخ خالد زاہد
- 02/09/2018 7:02 PM
- 3622
پاکستان کی سیاست ،سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کے مرہون منت ہوتی ہے ، اس سیاست میں نہ تو سیاسی جماعتوں کا عمل دخل ہوتا ہے اور نہ ہی ان جماعتوں کے منشورکا۔ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ جماعت کا سربراہ ہی منشور ہوتا ہے اور جماعت اسی سے شروع ہوکر اسی پر ختم ہوجاتی ہے۔ پاکست [..]مزید پڑھیں