شیخ خالد زاہد

  • کتابوں سے محبت کرنے والے!

    علم ایک ایسا زیور ہے  جسے کوئی چرا نہیں سکتا۔ اس زیور کی آرائش سب سے سوا ہوتی ہے ۔ ساری دنیا علم کی محبت میں گرفتار ہے۔ پڑھنے کی رغبت والوں کیلئے کتابوں کا ایک ٹھیلا بھی انہیں اپنی جانب مبذول کر لیتا ہے ۔ پاکستانیوں کی علم دوستی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان کے تقریباً ہر شہر می [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کو کوئی نیا نام دیں!

    دنیا بادشاہت سے بہت اچھی طرح سے واقف ہے اور بادشاہ یا ملکہ بننے کی خواہش ہردل کے کسی نہ کسی پنہاں گوشے میں دبکی بیٹھی رہتی ہے۔ بادشاہت میں طاقت کا منبع ایک فرد اوراس کا خاندان ہوتاہے۔ دنیا نے ترقی کے ساتھ ساتھ اس خاندانی حکمرانی سے جان چھڑا لی ۔ آج چند ممالک کے علاوہ بادشاہت صرف [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی دھن میں ادارے تباہ نہ کریں

    گزشتہ کئی ماہ سے ملک خداداد پاکستان میں جمہوریت کی بقا کی خاطر کیا کچھ داؤ پر لگایا جا چکا ہے۔ جمہوریت کی آڑ میں اپنی اپنی مرضی کے قوانین مرتب دئیے جاتے رہے ہیں تاکہ اپنے اقتداروں کو دوام بخشا جاسکے۔  قوانین میں  ترامیم کرتے وقت اس بات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے کہ آنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اداروں کی حفاظت ضروری ہے

    رب کائنات نے انسان کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کیا ہے۔ مگر حضرت انسان اس شرف کو لے کر خود  ہی کو خدا سمجھنے لگ گیا اور یہ سمجھنے سے قاصر ہوگیا کہ وعتصمو بحبل اللہ کیا ہوتاہے۔ قدرت کی دی ہوئی عقل اور دانش کو استعمال کرتے ہوئے انسان نے دنیا کو رہنے کے قابل بنانا شروع کیا او� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا، کوئٹہ اور نااہلیت!

    سیاست کسی پیشے سے کم نہیں ہے۔ باضابطہ طور پر انتخابات میں شرکت کے بعد اقتدار سنبھالنے سے لے کر اگلے انتخابات تک تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں منتخب نمائندے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیتے ہیں۔ اور اس کا اندازہ ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی معاشی اور معاشرتی � [..]مزید پڑھیں

  • کراچی میں سیاسی مفاہمتی عمل خوش آئیند ہے

    پاکستان کے معاشی مفادات بہت حد تک کراچی کے حالات پر انحصار کرتے ہیں۔ یوں تو پورا ملک ہی دہشت گردی کی زد میں رہا ہے مگر جو کچھ کراچی میں ہوا وہ پاکستان کی تاریخ  کاسیاہ ترین باب تھا۔ اس تاریک دور کی مرہونِ منت پاکستان مسلسل معاشی بدحالی کا شکار ہوتا چلا گیا اور کراچی جیسا روشنی [..]مزید پڑھیں

  • ​بے غیرتی اور بہادری میں فرق ہوتا ہے!

    ہم نے پڑھا ہے کہ محبت لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ جتانے سے ہوتی ہے اور اپنی وضاحت کرتی چلی جاتی ہے ۔ بالکل اسی طرح پاکستان کے حکمران کبھی بھی یہ نہیں کہتے کہ انہیں روپے پیسے سے محبت ہے مگر وہ اسے ہر ممکن اور ناممکن طریقیوں سے حاصل کرکے اس بات کو واضح کردیتے ہیں کہ ان کی محبت کی [..]مزید پڑھیں