شیخ خالد زاہد

  • ترقی کے لئے نظریہ ضروری ہے

    دنیا کی آبادی سات ارب سے تجاوز کر رہی ہے، ہر طرف لوگ ہی لوگ دکھائی دیتے ہیں اور سب کے سب بھاگ دوڑ میں مصروف ہیں۔  یہ بھاگ دوڑ دنیا کی آسائشیں جمع کرنے کے شوق میں شروع ہوتی ہے اور زندگی کے مفلوج ہونے تک جاری رہتی ہے۔ مگر یہ دوڑ رکتی نہیں ہے بلکہ اگلی نسل کو منتقل ہوجاتی ہے۔ کیونک� [..]مزید پڑھیں

  • معجزوں کا انتظار چھوڑ دیں

    ہم آپس کی گفتگو میں وقت کی بے رحمی کا تذکرہ ضرور کرتے ہیں اور  وقت کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں۔  وقت کی اپنی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ اللہ کی دی ہوئی عقل کو استعمال  کرنا یا پھر غلط استعمال کرنا ہمارے برے وقت  کا سبب بنتا ہے۔ اگر کراچی کے حالات خراب ہیں، اگر بارشوں سے سڑک� [..]مزید پڑھیں

  • قربانی تو ہے پر روحِ ابرہیمی نہ رہی

    عازمین حج اپنی زندگی کے ایک اہم ترین عبادت کی ادائیگی سے فارغ ہوچکے ہیں۔ اللہ ہمیں اپنے گھر کی مھمان نوازی نصیب فرمائے اور جو لوگ اس سعادت کو حاصل کر چکے ہیں ان کی عبادات اور دعاؤں کو قبول و مقبول فرمائے۔ اللہ رب العزت نے حج ان لوگوں پر فرض قرار دیا ہے جو صاحبِ حیثیت ہوتے ہیں۔ حج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان دشمن کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

    ایسے  شواہد مشاہدے میں آئے ہیں کہ پاکستان کا وجود میں آنا کسی معجزے سے کم نہیں تھا ۔ تحریکِ پاکستان کا قیام پاکستان پر ہی دم لینا، اس معجزے کی ایک دلیل ہے۔ دنیا جہان میں کسی خاص مقصد کہ حصول کیلئے چلنے والی تحریکوں میں تحریک پاکستان منفرد اور یکتا  ہے۔ تحریک پاکستان سے ق� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی زبانی دہشت گردی

    دو بڑی قوموں کے درمیان تنازع ہو وہاں اقوام متحدہ نہیں ہوتی ، جہاں ایک طاقتور ملک ہو اور دوسرا کمزور تو وہاں کمزور ملک نہیں رہتا۔ اقوام متحدہ وہاں بھی دکھائی نہیں دیتی اور جہاں دونوں ہی کمزور قومیں ہوں وہاں اقوام متحدہ کچھ کردار نبھانے پہنچ جاتی ہے۔ اس ادارے کو بنانے کا بنیادی م [..]مزید پڑھیں

  • تعلیم عام کرنے کی ضرورت

    وقت آن پہنچا ہے کہ  اپنے ملک کی خاطر نفرت اور شر انگیز سیاسی و مذہبی حربوں سے جان چھڑالی جائے۔ پاکستان میں پہلی دفعہ کسی بااثر شخصیت کو جواب دہ ہونا پڑا ہے حالانکہ وہ ملک کا وزیر اعظم تھا۔  اس باعث ملک کے  سیاسی ماحول میں خوف موجود ہے۔ یہ اندیشہ موجود ہے کہ  فوج کا دو� [..]مزید پڑھیں

  • آئین کا احترام ضروری ہے

    مشہور کہاوت ہے کہ چت بھی میری اور پٹ بھی ۔ موجودہ دور میں ہمیں تو ہر طرف اس کہاوت کا عملی مظاہرہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یعنی اقتدار بھی اپنے پاس ہی ہے اور احتجاج بھی خود ہی کر رہے ہیں۔ یہ سب کچھ اپنی رہی سہی عزت کو سنبھالنے کی کوشش میں کیا جا رہا ہے۔ یہاں جماعت کی عزت بھی فرد واحد ک [..]مزید پڑھیں

  • ستر سالہ جشن ۔ قومی شعور کا امتحان

    پاکستانی قوم پچھلے ستر سالوں سے مسائل اور امتحانات سے نمٹتی چلی  آرہی ہے۔ ہم نے بحیثیت قوم ہمیشہ مسائل سے نمٹنے کیلئے وقتی فیصلے کئے۔ ہم نے کبھی بھی مکمل نجات کی جانب دھیان نہیں دیا۔ جس کی وجہ سے وہ مسائل پھر اسی طرح سے ہمیں ستاتے چلے آرہے ہیں ۔ سیلاب ہر سال ہی ہمارے علاقوں می� [..]مزید پڑھیں

  • قلم کو سیاہی درکار ہے

     دنیا سمٹ کر گلوبل ویلیج بن چکی ہے اور رہی سہی کثر گوگل نے پوری کر دی ہے۔ لکھنے والوں میں بھی بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔  اس کی اہم ترین وجہ آن لائن شائع ہونے کی سہولت ہے ۔  فنونِ لطیفہ کی ہر قسم آن لائن دستیاب ہے۔  شاعری ہو یا  افسانہ یا پھر کوئی مضمون سب کچھ [..]مزید پڑھیں

  • نظریہ ایک ہی ہواور وہ پاکستان

    پاکستانی شہری اور  دنیا کے دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی اپنے وطن سے  والہانہ محبت کرتے ہیں۔ مگر یہ محبت اس وقت ہی نظر آتی ہے جب ہمارا پڑوسی ملک کوئی دھمکی آمیز بیان دے یا پھر کسی قسم کا الزام لگائے۔ پاکستان سے محبت دل کے کسی پنہاں خانے میں سوئی رہتی ہے اور دیگر محبتیں جن � [..]مزید پڑھیں