شیخ خالد زاہد

  • کیا کوئی نااہلیت کی تلوار سے بچ سکے گا

    پاکستان کی اعلی ترین عدلیہ کے پانچ رکنی بینچ  نے متفقہ طور پر میاں نواز شریف  کو نااہل قرار دیا ہے۔ لیکن  میاں صاحب اس بات پربضد ہیں کہ ان کو بتایا جائے کہ ان کا قصور کیا ہے۔ وہ یہ تو بارہا پوچھ چکے ہیں کہ مجھے میرا قصور بتایا جائے مگر انہوں نے ایک بار بھی یہ نہیں کہا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • اب انصاف کا بول بالا ہوگا

    ملک خداد پاکستان میں قانون کی پکڑ موٹر سائیکل سوار سے شروع ہوکر گدھا گاڑی چلانے والے پر مکمل ہوجاتی ہے۔ کراچی شہر میں کسی بھی نوعیت کا کوئی مسلۂ درپیش ہو سب سے پہلے عوامی سواری یعنی موٹر سائیکل والوں کی شامت آجاتی ہے۔ اس شامت کو بر لانے میں پولیس کی وردی میں ملبوس ( چاہے وہ سفید � [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی درندگی انسانیت کی توہین ہے

    دنیا کہ جن ملکوں نے ترقی کی ہے اور جو کر رہے ہیں ان ممالک نے تعلیم کو سب سے زیادہ اہمیت دی ۔ پھر کچھ یوں ہوا کہ تعلیم اور تہذیب جدا جدا ہوگئے۔ تعلیم کی ترقی جاری ہے مگر تہذیب جیسے آخری سانسیں لے رہی ہے۔ صرف تعلیم کی ترقی نے انسان میں  جدید ترین  ہتھیاروں کی دوڑشروع کروا دی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سوشل میڈیا اور سماج

    کسی نے بہت خوب کہا کہ اگر سماجی میڈیا 1947 میں ہوتا تو پاکستان کے حصول کی جدو جہد سماجی میڈیا پر ہی چلتی اور بلند و بانگ نعرے ہر کسی کی ٹائم لائن پر لکھے ہوتے یا پھر ڈی پی بنے ہوتے۔  سڑکیں خالی ہوتیں، کوئی شور شرابے کی نوبت نہیں آتی اور سب سے بڑھ کر تحریک بغیر خون خرابے کے چلتی � [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی بالادستی کا وقت ہے

    اجارہ داری کے لغوی معنی ہیں بلا شرکت غیرتسلط جبکہ بالادستی کا مطلب یہ لیا جاسکتا ہے کہ طے شدہ اور واضح کردہ اختیار کا بھرپور استعمال ۔ جہاں اجارہ داری ہوتی ہے وہاں فرد یا افراد اپنی من مانی کرتے ہیں اور معاشرہ ابتری کا شکار ہوتا ہے۔ ایسے معاشرے میں بدلاؤ کسی مخصوص سوچ کا محتاج ہ [..]مزید پڑھیں

  • قومی سالمیت کے لئے خود غرضی چھوڑ دیجئے

    پاکستان اس وقت سنگین بحران کا شکار ہے مگر بحران سے نکالنے والے خود اس بحران کو پیدا کرنے کا سبب بنے ہوئے ہیں۔ ذاتی نوعیت کے اس بحران کو پورے وطنِ عزیز پر مسلط کردیا گیا ہے جو کہ اس بات کی گواہی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں تعلیم یافتہ طبقہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس ذاتی نوعیت � [..]مزید پڑھیں

  • ذاتی اور ملکی مفادات میں فرق

    بارہا اس بات کا تذکرہ کیا جاتا رہا ہے کہ پاکستان ایک ایسی مملکت ہے جہاں بسنے والے اپنے آپ کو پاکستانی اس وقت کہتے ہیں جب پاکستان کی کرکٹ ٹیم جیت جاتی ہے ،  جب بھارت یا کوئی اور ملک پاکستان کی جانب میلی آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے یا پھر پاکستان کو کسی ناگہانی قدرتی آفت درپیش ہوتی [..]مزید پڑھیں

  • کچھ نہ کچھ تو بدل رہا ہے!

    بڑے گھر کی چھتوں کی زیادہ صفائی کرنے سے منع کرتے ہیں اور اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ بارشوں میں پانی آنے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ صدیوں کی گرد مٹی پیدا شدہ سوراخوں کو بند کردیتی ہے اور زیادہ صفائی کرنے سے وہ سوراخ کھل جاتے اور تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ یہ چھوٹے چھوٹے سے سوراخ [..]مزید پڑھیں

  • شکست خوردہ بھارتی وزیرِاعظم

    برِصغیر پر انگریزوں کی حکمرانی کے بہت سے اثرات آج تک موجود ہیں۔ جن کی فہرست مرتب کی جائے تو سب سے اول نمبر پر غلامانہ سوچ اور پھر کرکٹ کا نام لیا جا سکتا ہے۔  یہ دونوں چیزیں ایک طویل عرصہ گزرنے کہ باوجود برِصغیر میں میں بسنے والوں کے ذہنوں سے نہیں نکل سکیں ہیں۔ بلکہ اور پختہ [..]مزید پڑھیں

  • الوداع اے ماہ رمضان

    ہر  اسلامی مہینے کی اپنی اہمیت اور افادیت ہے مگر رمضان کے مہینے کے دن رات کا مزاج ہی کچھ اور ہے۔ رمضان میں مسجدیں بھرپور طریقے سے آباد ہوتی ہیں، فضاؤں میں قرآن کی تلاوت کسی مہک کی مانند طاری رہتی ہے اور  دل میں اترتی محسوس ہوتی ہے۔  اللہ رب العزت اپنے بندے کیلئے ایک اور [..]مزید پڑھیں