شکریہ ! پاکستان کرکٹ ٹیم
- تحریر شیخ خالد زاہد
- 06/19/2017 7:48 PM
- 3096
پاکستان کرکٹ ٹیم جب چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئے انگلینڈ روانہ ہو رہی تھی تو شائد ہی کوئی ایسا فرد ہوگا جس نے یہ نہ کہا ہو کہ گھومنے پھرنے جا رہے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ پاکستانی ٹیم عالمی رینکنگ میں آٹھویں نمبر پر تھی۔ یہ آٹھواں نمبر بھی ویسٹ انڈیز کے حالیہ دو� [..]مزید پڑھیں