چوہدری ذوالقرنین ہندل

  • ہماری خارجہ پالیسی

    کسی بھی ملک کے بیرونی و بین الاقوامی معاملات و تعلقات کے لئے خارجہ پالیسی انتہائی اہم و اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ خارجہ پالیسی دراصل اپنے ملکی مفادات کو مد نظر رکھ کر بنائی جاتی ہے۔ دنیا میں کامیابی کے حصول کے لئے کسی بھی ملک کو ایک جامع اور مثبت خارجہ پالیسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ دنیا [..]مزید پڑھیں

  • مردم شماری اور وسائل کی منصفانہ تقسیم

    بھلا ہو سپریم کورٹ کا جس نے مردم شماری کروانے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔ مبارک ہو حکومت کو بھی جس نے 19برس بعد ملک میں چھٹی مردم شماری کامیابی سے کروائی۔ مردم شماری میں شامل تین لاکھ سرکاری اور دو لاکھ فوجی جوان بھی کامیابی کے اس عمل میں مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آخر یہ عمل 19برس بعد پ [..]مزید پڑھیں

  • محمود اچکزئی کا بیان اور شکوک و شبہات

    پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے گزشتہ روز بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں دشمنی کی اصل وجہ کشمیر ہے اور دونوں ملکوں کو کشمیر آزاد کر دینا چاہئے۔ پوچھا گیا کہ بھارت اپنے زیر اثر کشمیر کا حصہ آزاد کرنے کے لئے رض [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدالتی فیصلہ،ردعمل اور سوالات

    گزشتہ روز جمعہ کو پانامہ کیس پر عدالتی فیصلہ سامنے آیا ۔ بلاشبہ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے۔ اس فیصلہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تا حیات نا اہل قرار دے دیا گیا۔ مخالفین نے مٹھائیاں بانٹیں، ڈھول بجائے اور بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا۔ بعض نے نوافل ادا کئے۔ بالخصوص پی ٹی آئی کے [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی اور سازشی عناصر

    پاکستانی سلامتی کو جتنا خطرہ بیرونی سازشوں سے ہے ان سے کہیں زیادہ خطرات اندرونی سازشوں سے لاحق ہے۔ ان میں مختلف این جی او ایز، تنظیمیں اور  گروہ سرگرم ہیں۔ افسوس اس قوم کے سادہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم پڑھ لکھ کر آزاد ہوگئے ہیں مگر بہت سے عناصر انٹرنیٹ، سوشل میڈیا کے زریع [..]مزید پڑھیں

  • دی کنٹریکٹر اور سوالات

    دی کنٹریکٹر نے منظر عام پر آتے ہی پاکستانی اداروں اور حکمرانوں کو کنٹریکٹر ثابت کردیا۔ ایسے کنٹریکٹر جو اپنے آقا امریکہ سے خوف و ہراس کی وجہ سے پاک وطن کے اعلی عہدیداران ہو کر بھی کنٹریکٹر کا کام کرتے رہے۔ ’دی کنٹریکٹر‘ ایک کتاب کا نام ہے جو سابق امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیو� [..]مزید پڑھیں

  • پانامہ فیصلہ اور فریقین

    بیس اپریل کومقررہ وقت دو بجے کے قریب پانامہ لیکس کا فیصلہ سنایا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی ، شیخ رشید اور جماعت اسلامی کی اس استدعا کو مسترد کر دیا گیا کہ وزیر اعظم کو نا اہل قرار دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں لکھا کہ تحریک انصاف ، عوامی مسلم لیگ اور جماعت اسلامی نے جو دستاوی� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی امن کو لاحق خطرات

    امن کی تباہی انسانیت کے خاتمے کی علامت ہے۔ اگر یونہی دنیا میں امن تباہی کے خطرے سے دو چار رہا تو خدا ناخواستہ ایک دن دنیا کو امن کے معنی و مفہوم بھول جائیں گے اور دنیا میں انسانیت کے خاتمے کی نت نئی مثالیں ملیں گی۔ امن کا لفظ سکون آرام اور خوشی و خوشحالی کے مترادف ہے۔ امن کسی ب� [..]مزید پڑھیں

  • شام پر امریکی حملہ اور حقائق

    گزشتہ روز ملک شام کے ائیر بیس پر امریکی حملے کے نتیجہ میں شامی ائیر بیس مکمل طور سے تباہ ہو گیا۔ یہ حملہ شامی حکومت کے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف کیا گیا۔ اس طرح ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اسلامی ملک شام پر پہلی امریکی یک طرفہ فوجی کاروائی کی گئی۔ جس میں 59 ٹام ہاک کرو� [..]مزید پڑھیں