چوہدری ذوالقرنین ہندل

  • افغان امن ماسکو کانفرنس

    چند دنوں سے افغان امن کے حوالے سے روس کے شہر ماسکو میں کانفرنس کے بارے خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے چند ماہ قبل بھی کوششیں کی گئیں جن میں افغان امن پر اتفاق کیا گیا۔ اسی ضمن میں اگلے ماہ ماسکو میں روس، چین، افغانستان، پاکستان، بھارت اور دوسرے وسطی ایشیائی ممالک کے وفوداکٹ� [..]مزید پڑھیں

  • پاک افغان امن

    یہ واقعی ایک حقیقت ہے کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے جڑا ہوا ہے۔ خطے میں اس وقت تک امن کی فضء کو قائم نہیں رکھا جا سکتا جب تک افغانستان امن کی خاطر تہہ دل سے اقدامات نہ کرے۔ دونوں ملک 2640 کلو میٹر کی لمبی سرحد سے دوطرفہ تجارت کرتے ہیں۔ اس سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہتے ہیں۔ اس سے ب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور امریکی کھیل

    پاکستان امریکی کھیل کی بدولت آج تک دہشتگردی سے لڑ رہا ہے اور اگر پاکستان نے اپنی پالیسیوں کو نہ بدلا تو شاید آگے بھی ایسے ہی چلتا رہے۔ پاک امریکہ تعلقات کا آغاز پاکستان بننے کے بعد ہی شروع ہوگیا تھا۔ لمبے عرصے تک پاکستانی حکومتیں اور جرنیل امریکی تعلقات سے لطف اندوز ہوتے رہے ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ایس ایل فائنل اور جذبہ حب الوطنی

    آج شب لاہور قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ جس میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ زمبابوے کے پاکستان دورے کے بعد یہ پہلے بین الاقوامی سطح کے کرکٹ میچ کا پہلا میلا سجا ہے۔ جس میں شائقین بڑھ چڑھ کر [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک کے ثمرات سب کے لئے

    سی پیک اکنامک کوریڈور کا معاہدہ پاکستان اور چین کے اشتراک سے 2015میں طے ہوا۔ جس میں اقتصادی راہداری کے روٹ اور گوادر سمیت بہت سے منصوبے شامل ہیں۔ اس منصوبے پر کام جاری و ساری ہے جو چند سالوں میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ سی پیک اکنامک کوریڈور صرف ایک راہداری کا نام نہیں۔ بظاہر ن [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی سی پیک اور دشمن

    گزشتہ پانچ دنوں میں دہشتگردی کے نو واقعات نے پورے پاکستان کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔ ہر طرف سوگواری ہے۔ افسوس کی کیفیت پورے ملک پر چھائی ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور، کوئٹہ ، پشاور ،  مہمندایجنسی، ڈیرہ اسماعیل، آواران اور سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی کے [..]مزید پڑھیں

  • پاک بحریہ امن مشقیں اور بھارت

    مل جل کر ارض پاک کو رشک چمن کریں  کچھ کام آپ کیجئے کچھ کام ہم کریں   دس فروری سے پاکستان بحریہ کی دوسرے ممالک کے ساتھ پانچویں مجموعی امن مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے جو دس روز تک جاری رہے گا۔ پاکستان نے ان امن مشقوں کا آغاز 2007 میں کیا۔2017 امن مشقوں کی خاص بات یہ ہے کہ اس بار دنیا کے [..]مزید پڑھیں