محمد آصف اقبال

  • کیا کوئی اپنی مادری زبان بھول سکتا ہے؟

    ہم یہ بات ماہرین لسانیات سے سنتے آئے ہیں کہ ہر مادری زبان کا ایک پس منظر ہوتا ہے۔جس کے نتیجہ میں مخصوص مذہب،عقائد، نظریات، تہذیب،ثقافت، تمدن، معاشرت، معیشت ہر سطح پر اس زبان کا ایک تہذیبی ورثہ ہوتا ہے۔وہیں مخصوص زبان سے وابستہ رہنے، اسے ختیار کرنے، اسے بولنے اور لکھنے کے صلاح� [..]مزید پڑھیں

  • خوف کے ماحول میں امید کی راہیں!

    گزشتہ سال 2020کے آخرمیں کووڈ۹۱ کی وبا کچھ کم ہوتی نظر ہی آرہی تھی کہ ایک بار پھر اس کی دوسری لہر چھہ ماہ کے اندر ہ ہی دوسری لہرنے بڑے پیمانہ پر اپنے اثرات ظاہر کرنا شروع کردیئے ہیں۔عام خیال یہ ہے کہ دوسری لہر میں پہلی کے بالمقابل نوجوانوں کو بیماری نے زیادہ متاثر کیا ہے۔ برخلاف ا [..]مزید پڑھیں

  • نظر ثانی اور قانون کی بالا دستی!

    بابری مسجد کے مقدمے کے تعلق سے مسلمانوں کا موقف تھا کہ سپریم کورٹ آف انڈیا کے فیصلہ کو وہ قبول کریں گے،اسے مانیں گے،اس کے خلاف عوامی سطح پر کوئی منفی اقدام نہیں کریں گے۔جس کے نتیجہ میں ملک کی فضا خراب ہو اور امن و امان کی بجائے فساد برپا ہو یا لا اینڈ آڈر کا مسئلہ پیدا ہو۔اور مسل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بابری مسجد کا فیصلہ اورمثبت نتائج کی توقعات!

    ملک ایک بڑے مقدمے کے فیصلہ کے انتظار میں ہے۔پندرہ نومبر2019سے قبل بابری مسجد کا فیصلہ سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے آنے والا ہے۔ اہل ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی نظریں اس اہم مقدمے کا فیصلہ سننے کے لیے بے تاب ہیں۔ ایک جانب مسلمانوں کا یقین ہے کہ مسجد جس جگہ بنائی گئی تھی وہاں ک� [..]مزید پڑھیں

  • اللہ کے طریقے میں جبر نہیں

    دور جدید کی خرابی یہ ہے کہ اس میں بے شمار افکار ونظریات اور فلسفوں کے موجود ہونے کے باوجود انسان اپنے اور کائنات کے درمیان توازن قائم کرنے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔جس کے نتیجہ میں دنیا میں ایک بڑا گروہ فسق و فجور میں مبتلا ہے تو ایک دوسرا گروہ ظلم و زیادتیوں کا بازار گرم کئے ہوئے ہے [..]مزید پڑھیں

  • ملک تیرا ہی ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں!

    ملک کے موجودہ حالات ہوں یا دنیا کے متغیر حالات دونوں ہی صورتوں میں بے شمار ایسے مسائل ہیں جن کا تذکرہ آج کے کالم میں کیا جاسکتا تھا۔لیکن چونکہ ایک اہم فریضہ، فریضہ قربانی انشاء اللہ ہم جلد ہی ادا کرنے والے ہیں۔لہذا مناسب سمجھا کہ قبل از وقت اس موضوع پر چند باتیں پیش کی جائیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کبھی ایک سر والا نہیں رہا!

    یہ حقیقت ہے کہ آزادہندوستان اپنی آئینی شناخت کے اعتبار سے کسی خاص مذہب کے ماننے والوں کا ملک نہیں رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ دستور ہندکی تمہید کو We the people of Indiaیعنی 'ہم بھارت کے لوگ'کے جملے سے شروع کیا گیا ہے۔ اس کے صاف معنی یہ ہیں کہ بھارت یا ہندوستان کسی خاص نظریہ سے وابستہ افراد [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت: ایک سراب یا گوشہ تن آسانی

    جمہوریت ایک دلچسپ نظام ہے جہاں عوام اکثریت کے ساتھ کسی کو منتخب کرتے ہیں اور اقتدار دیتے ہیں۔ اس کے باوجود لفظ 'اکثریت' خود اپنے آپ میں غیر واضح ہے۔ عموماً اکثریت کا لفظ لوگوں کی بڑی تعداد یا کثرت کے لیے استعما ل ہوتا ہے۔ لیکن اس کے یہ معنی بالکل بھی نہیں ہیں کہ لوگوں کی بڑی [..]مزید پڑھیں

  • رمضان المبار ک کا پیغام اور عید الفطر کی آمد

    اللہ تعالیٰ کا بے انتہا شکرو احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کی سعادت نصیب فرمائی۔ اس ماہ مبارک سے استفادہ کا بھر پور موقع عنایت فرمایا۔  ہم نے اس ماہ میں خدا کے آگے سجدے کیے یعنی صرف اپنے جسمانی وجودہی کو اللہ رب العزت کے سامنے نہیں جھکایا بلکہ اپنی خواہشات کو اور زندگی [..]مزید پڑھیں