محمد آصف اقبال

  • ریاست آسام ، مسلمان اور بی جے پی

    19؍ مئی 2016 کو ان تمام پانچ ریاستوں کے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوا جس کا اعلان الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 18؍مارچ2016کو کیا تھا۔ الیکشن کے نتائج کیسے رہے اور کون کامیاب ہوا اور کون ناکام ، اس کا فیصلہ ہر شخص وگروہ اپنی وابستگی کے حساب سے کرے گا۔ جو لوگ سیاسی پارٹیوں سے  وابستہ تھے وہ [..]مزید پڑھیں

  • یوم نکبہ اور ہماری ذمہ داری!

    فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اب اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1948 سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔ جو خلافت عثمانیہ میں قائم رہا مگر بعد میں انگریزوں اور فرانسیسیوں نے اس پر قبضہ کر [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مسلمانوں کی مشکلات

    ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مسئلہ نیا نہیں ہے۔ طویل عرصہ سے یہ سلسلہ جاری ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف قیاس اور غیر مصدقہ معلومات کی بنا پر گرفتار شدہ اشخاص حد درجہ متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ نفسیاتی ، معاشی اور معاشرتی دشواریوں اور پریشانیوں میں گرفتار ہو جا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہندوستان میں مسلم وقف کے مسائل

    ایک زمانہ تھا جب ساٹھ کی دہائی میں نام نہاد قوم پرست مسلمانوں کی ایک جماعت ہندوستانی مسلمانوں کو تقسیم وطن کے لیے کوستی اور اعلان کرتی کہ وہ اپنی تعلیمی اور معاشی پسماندگی کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔غور فرمایئے ایک ہراسان ملت کو مزید پریشان کرنے کا اس سے بہتر نسخہ اور کیا ہوسکتا تھ [..]مزید پڑھیں

  • اِنڈین مسلمان: عبرت کی ایک داستان

    ہندوستان میں مسلمانوں کے انحطاط کو اگر ہم سمجھنا چاہیں تو دراصل یہ وہی زمانہ ہے جبکہ 1712ء میں مسلم حکومت کا چراغ گل ہوا اور مسلمانوں کا تنزل شروع ہوا۔1857ء میں انتہا کو پہنچا۔اس دوران 1757ء میں پلاسی کی لڑائی ہوئی اور میر جعفر بنگال کا صوبیدار مقرر ہوا۔لیکن وہ "مردہ بدست زندہ"� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں نشہ کی عادی نوجوان نسل

    انسان کو لگنے والی کسی بھی طرح کی لت اچھی نہیں سمجھی جاتی۔ عموماً یہ لفظ استعمال بھی منفی معنوں میں ہی ہوتا ہے۔ اس کے باوجود مختلف افراد اپنے ذوق کے لحاظ سے مختلف طرح کی لتوں میں ملوث ہوتے ہیں۔ اور توجہ دلانے کے باوجو د ان کے لیے اپنی مخصوص لتوں سے چھٹکارا ایک اہم مسئلہ بن سامنے � [..]مزید پڑھیں

  • عوامی مسائل میں حصہ داری

    یہ عجب اتفاق ہے کہ ایک جانب ملک کی نو ریاستوں میں سوکھا پڑا ہے اور کسان حد درجہ متاثر ہے تو وہیں پانچ ریاستوں کے اسمبلی الیکشن ہو رہے ہیں۔عجب اتفاق ہم نے اس لیے کہا کہ انتخابی موسم ہی تو دراصل وعدوں اور جملوں کا موسم بہار ہوتا ہے۔لیکن توجہ طلب پہلو یہ ہے کہ وہ کون سی بات ہے کہ جس ک [..]مزید پڑھیں

  • دیش بھگت و دیش دروہی کی بحث

    فی الوقت ہندوستان میں بڑے زور و شور سے نیشنلزم کی بحث جاری ہے۔ جو خاصی دلچسپ بنتی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ جس کو دیش سے محبت ہے وہ "بھارت ماتا کی جئے"کا نعرہ لگائے گا اور جس کو دیش سے محبت نہیں وہ یہ نعرہ نہیں لگائے گا۔ باالفاظ دیگر جو دیش بھگت ہے اور نعرہ بھی لگاتا ہے تو مخ� [..]مزید پڑھیں

  • اپنے وجود سے واقفیت (2)

    یہ حقیقت ہے کہ ویدک فکر بڑی گنجلک ہے اس کے باوجود یہی اُس کی خوبی ہے ۔اور چونکہ وہ کہتے ہیں کہ برہمن "خدا"کا پرتوہے،لہذ ا اُسی کو یہ حق بھی پہنچتا ہے کہ وہ اِس فکر کو نہ صرف سمجھے بلکہ اُس کی تشریح بھی کرے۔ساتھ ہی فکر ی بنیادوں پر قائم ہونے والے"خدائی نظام"کو نافذ کرے۔اس [..]مزید پڑھیں

  • اپنے وجود سے واقفیت

    یہ حقیقت ہے کہ دنیا کا نظام انسان کے وجود سے ہے۔اوراگر مان لیا جائے کہ دنیا میں انسان ہی نہ ہوتا تو اِس کا نظام بھی اس شکل میں نہ ہوتا، جس طرح آج ہم دیکھ رہے ہیں۔ اس کے باوجودیہ بات ناقابل یقین اور حیرت و افسوس کی ہے کہ انسانوں کا ایک بڑا طبقہ خود اپنے وجود اور اس کے مراحل سے لاع [..]مزید پڑھیں