محمد آصف اقبال

  • بھارت میں ریاستی انتخاب

    ملک کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔یہ پانچ ریاستیں کیرالہ، آسام،تمل ناڈو،مغربی بنگال اور پانڈیچری ہیں۔جہاں لوگ 14اپریل سے 16مئی کے درمیان ووٹ کا حق استعمال کریں گے ۔19مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج سامنے آئیں گے۔ان اسمبلی انتخ [..]مزید پڑھیں

  • تشدد کے پس پشت عوامل

    اگر ہماری او ر آپ کی پہچان تشدد بن جائے تو سوچئے کس شناخت کے ساتھ ہم اپنے گھر، خاندان، محلے، علاقہ، گاؤں و قصبے اور چھوٹے و بڑے شہروں میں زندگی گزار پر مجبور ہوجائیں گے ۔ ساتھ ہی وہ افراد جوہمارے اطراف پائے جاتے ہیں وہ ہمیں کس نظر سے دیکھیں گے؟ ان دوصورتوں کے علاوہ ایک اور صورت ج [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کے منفی اثرات اور قومی ذمہ داری

    " آپ سب کو پتہ ہے کہ ہمارا ٹی وی بیمار ہو گیا ہے۔ پوری دنیا میں ٹی وی میں ٹی بی ہو گیا ہے۔ ہم سب بیمار ہیں۔ میں کسی دوسرے کو بیمار بتا کر خود کوڈاکٹر نہیں کہ رہا ہوں۔ بیمار میں بھی ہوں۔ پہلے ہم بیمار ہوئے اب آپ بیمار ہو رہے ہیں۔ آپ میں سے کوئی نہ کوئی روز ہمیں مارنے پیٹنے اور زندہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • منفعت ایک ہے اس قوم کی ۔۔۔

    انسانوں کے درمیان کسی بھی موضوع پر اختلاف کا یا پایا جانا ایک فطری عمل ہے۔ یہ عمل ناپسندیدہ نہیں ہے اور نہ ہی اس عمل کے نتیجہ میں کسی ایک کودوسرے کی تذ لیل کرنی چاہیے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ یہ اختلاف کیوں پایا جاتا ہے؟ اس کا آسان جواب تو یہی ہونا چاہیے کہ چونکہ ہر شخص کی اٹھان یکس� [..]مزید پڑھیں

  • نفرتوں کے گہرے ہوتے سائے !

    کیا یہ عجیب بات نہیں ہے کہ اکثریت اقلیت سے ڈر کر رہے یا لوگوں میں اقلیت کی شبیہ کچھ اس طرح کی بنائی جائے کہ اکثریت میں ڈر اور خوف خود بہ خود پیدا ہو جائے۔ لیکن خبر سننے والے کو پہلے مرحلہ میں سوال یہی کرناچاہیے کہ آپ جبکہ اکثریت میں ہیں ، اقلیت سے خود کو کیوں غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بساط پر لال، ہرا یا نیلا جھنڈا

    ہمارا ملک ہندوستان نہ صرف آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ افکار و نظریات، مذاہب، ثقافت، تمدن، جغرافیہ، وسائل اور مسائل کے لحاظ سے بھی ایک بڑا ملک ہے۔ اس صورت میں ہر آنے والے دن کا آغاز گزشتہ دن کے مقابلہ نئے چیلنجز کے ساتھ ہوتا ہے۔ برخلاف اس کے آبادی کے لحاظ سے چین دنیا م� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کا کلچرل نیشنل ازم

    بی جے پی کے رہنما سبرامنیم سوامی نے حیدر آباد یونیورسٹی میں دلت ریسرچ اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں تحریک چلانے والے طالب علموں کے بارے میں قابل اعتراض رائے زنی کی ہے۔ سوامی نے مخالفت کرنے والے والوں پر ہی متنازعہ بیان دے ڈالا ہے۔ مخالفت کرنے والوں کا موازنہ انہوں [..]مزید پڑھیں

  • دہلی میں فضائی آلودگی کا مسلہ

    دہلی کے پرگتی میدان میں جاری عالمی کتاب میلہ میں شرکت کا موقع ملا تو کیا دیکھتے ہیں کہ دہلی کی وہ سڑکیں جہاں سکون و اطمینان کے ساتھ کم ٹریفک میں گزشتہ کئی دنوں سے سفر ممکن تھا ، ایک بار پھر بھیڑ بھاڑ اور ٹریفک جام کی کیفیت میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ دہلی حکومت نے یکم تا پندرہ جنوری2016آز [..]مزید پڑھیں

  • فکر و نظر کا ارتقا

    اللہ تعالیٰ نے دنیا کو انسانوں کے لئے بنایااوراس دنیا کی زندگی کے آغاز ہی میں رہنمائی کے لئے نبیوں کے سلسلے کا آغاز کیا تاکہ مسلسل ہدایت و رہنمائی حاصل ہوتی رہے۔ یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے اور نبیوں کاسلسلہ ختم ہوا۔آغازہی [..]مزید پڑھیں

  • نیند کیوں رات بھر نہیں آتی !

    انگریزی اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرز وِدآوٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی ہلاکت کا شکار ہوئے ہیں۔ہل [..]مزید پڑھیں