محمد آصف اقبال

  • نظریات کی جنگ خواہشوں سے نہیں جیتی جا سکتی!

    تبدیلی کب کہاں اور کیسے آتی ہے یہ مسئلہ صرف تھامس ہابس اور جان لاک ہی کا نہیں تھا بلکہ ہیگل نے تو پوری انسانی تاریخ کو"نظریات کی جنگ" کا سفر قرار دیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ایک نظریہ پیدا ہوتا ہے اور دنیا میں اپنے اثرات پھیلاتا رہتا ہے جسے اس نے thesis کہا۔ ہیگل کہتا ہے کہ یہ اثرات � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلام اصلاح معاشرہ کی تلقین کرتا ہے

    اسلام نے فرد کی اصلاح ہی کی فکر نہیں کی بلکہ معاشرے کی تعمیر اور ریاست کی اسلامی خطوط پر تشکیل کی بات بھی کہی ہے۔ اس لحاظ سے امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی سرگرمیاں اِن تین نکات پر انفرادی واجتماعی ہر دو سطح پر جاری رکھیں۔ اِس سے قطع نظر کہ وہ کسی جماعت سے وابستہ ہیں یا نہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی انقلاب کے لئے مسلمانوں کے فرائض

    اسلام نے انسان کو خدا کا خلیفہ اور روئے زمین پر اس کا نائب قرار دیا ہے ۔ قرآن حکیم میں انسان کو خدا کا خلیفہ بنائے جانے کے واقعہ کو روئے زمین پر وہ پہلا عظیم واقعہ قراردیا ہے جس کے ہونے سے یہ دنیا وجود میں آئی ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے: پھر ذرا اس وقت کا تصور کرو جب تمہارے رب نے فرش� [..]مزید پڑھیں

  • اجتماعی نصب العین کا تعین

    کسی بھی تہذیب کوجب ہم نقد صحیح کے معیار پر جانچنا چاہیں تو ہمارے لیے اُس کے نصب العین کی جستجو ناگزیر ہے۔ اس موقع پر یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ تہذیب کے نصب العین سے ہماری مراد کیا ہے۔ یہ ظاہر ہے کہ جب ہم 'تہذیب' کا لفظ بولتے ہیں تو اس سے ہماری مراد افراد کی شخصی تہذیب نہیں ہوتی بلک� [..]مزید پڑھیں

  • انقلاب کا اسلامی تصور

    ہرزمانے میں  کامیاب حکومت و اقتدار وہی کہلاتا ہے جس میں عدل و انصاف کی بنیادیں مضبوط ہوں۔ شہریوں کو ریاست کی جانب سے فراہم کردہ حقوق کی پاسداری کی جائے۔ عدل و انصاف کے پیمانے امیر و غریب اور توانا و کمزورسب کے لیے یکساں ہوں۔ برسراقتدار طبقہ اپنے مخصوص عقائد و نظریات کو جبر و � [..]مزید پڑھیں

  • طلاق ثلاثہ پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ

    گزشتہ دنوں یہ فیصلہ آپ کی نظروں سے گزرا ہوگا کہ اگر ایک عورت اپنے شوہر کو بوڑھے ماں باپ سے الگ رہنے پر مجبور کرتی ہے تو سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہندو لاء کی روشنی میں اسے طلاق دی جا سکتی ہے۔ جسٹس انل آردوے اور جسٹس ایل ناگیشور راؤ کی بینچ نے کہا تھا کہ ایک عورت شادی کے بعد شوہر کے خ [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں نفرت کا ماحول

    گزشتہ دنوں یہ خبر میڈیا کی سرخیوں میں رہی کہ راجیہ سبھا میں الوداعی تقریر کے دوران نائب صدر حامد انصاری نے بالواسطہ طور پر مرکز کو ہدف بناتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں اقلیتوں کا تحفظ ضروری ہے۔ اور اس سے ایک دن قبل بھی راجیہ سبھا ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے اس مسئلہ کو اٹ [..]مزید پڑھیں