محمد آصف اقبال

  • ظلم و زیادتیوں کی شکار، ہندوستانی عورت

    بلقیس بانو اور نربھیا دو ایسی متاثرہ ہیں جن کے ساتھ دو الگ الگ مقامات پر بدسلوکی کی گئی۔ ان کی عفت و عصمت سے اجتماعی طور پر کھلواڑ کی گئی۔ اور ان کے ساتھ ہونے والے ظلم و زیادتی نے پورے ملک کو شرمسار کیا ہے۔ اس کے باوجود یہ دو واقعات پہلے نہیں ہیں اور نہ ہی آخری ہیں۔  یہ الگ بات ہ [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کے عائلی مسائل، چند عملی تجاویز

    یہ بات درست ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے داخلی مسائل، خارجی مسائل سے کہیں زیادہ ہیں۔ اس کے باوجود عموماً ہر فرد کی زبان پر خارجی مسائل چھائے رہتے ہیں اور انہیں کے تعلق سے تبادلہ خیالات اور گفتگو ہوتی ہے ۔  ہم داخلی مسائل کو نظر انداز کرتے ہیں۔ نتیجہ میں یہ مسائل جب سرچڑھ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے مسلمان اور پرسنل لا کا تنازعہ

    پرسنل لاء پر عمل درآمد کا اختیار اورکامن سول کوڈ کی جانب پیش قدمی کی بات ہندوستان میں آزادی کے بعد ہی سے دہرائی جاتی رہی ہے۔ اس کے باوجود تکثیری ملک جس میں بے شمار مذاہب، ثقافتیں اور قبائل موجود ہیں نیز انہیں اپنے سماجی تانے بانے کو برقرار رکھنے اور مستحکم کرنے کی بات کہی گئی ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہندوستانی آئین کے تقاضے اور ناکامیاں

    ہندوستان اور اس کے عوام کی ہمہ جہت ترقی و ارتقا میں معاشی استحکام جزولاینفک کی حیثیت رکھتا ہے۔ لیکن اگر معاشی استحکام اپنی پالیسی کی روشنی میں کسی مخصوص گروہ پر توجہ دے اور کچھ پر متوجہ نہ ہوتو نہ ملک ہمہ جہت ترقی کر سکتا ہے اور نہ ہی ملک کے باشندے ملک کے ارتقا میں کارآمد ث� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کے آئین میں اقلیتی حقوق

    ہندوستان چونکہ تکثیری معاشرہ ہے لہذا آئین میں اس بات کا لحاظ رکھا گیا ہے کہ وطن عزیز کی اس خوبی کو برقرار رکھا جائے۔ نیزمختلف ثقافتیں نہ صرف اپنی شناخت باقی رکھیں بلکہ انہیں پروان چڑھنے اور مستحکم ہونے کے مواقع بھی پرسکون حالات میں میسر آئیں۔ دراصل یہی وہ نکتہ ہے جس کی بنا پر م� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کے مسلمان، نمایاں ہونے کی ضرورت

    انسان کی فطرت ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے لیے بڑا فکر مند رہتا ہے ۔ ہروقت وہ اس خیال میں مبتلا رہتا ہے کہ آنے والے وقت میں وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا نہ ہو۔ اس کے لیے  وہ خود بھی فکر مندرہتا ہے اور متعلقین کو بھی اس جانب ابھارتا ہے۔ انسان کی یہ فکر مندی لائق تحسین [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان کا آئن اور بنیادی حقوق

    ہندوستان میں سیاسی، معاشی اورمعاشرتی بنیادوں پر بے شمار مسائل موجود ہیں اور بعض اوقات یہ مسائل اس قدر گہرا رنگ اختیار کر لیتے ہیں کہ ان سے نکل پانا خارج از امکان محسوس ہوتاہے۔ اس کے باوجود آئین میں لچک موجود ہے۔ ساتھ ہی  چہار طرفہ پھیلے مسائل  کا حل بھی بہت حد تک فراہم کیا � [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں متناسب انتخابی نظام ضروری ہے!

    یہ بات بارہا کہی جا چکی ہے کہ ہندوستان میں بیشتر ایسے مقامات ہیں جہاں مسلمان اور سماج کے کمزور طبقات کے ووٹ حد درجہ اہمیت رکھتے ہیں۔ اس کے باوجود آغاز ہی سے مسلمانوں کی ایک بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ کسی بھی الیکشن میں اپنے مطالبات، حقائق پر نہیں رکھتے۔ حقائق سے مراد مخصوص علاقہ اور [..]مزید پڑھیں

  • اکھلیش حکومت کے قول و فعل میں تضاد

    ہندوستان کی سیاست بڑی دلچسپ ہے۔ یہاں کے باشندے بھی سیاست میں خوب دلچسپی رکھتے ہیں۔ چھوٹا ہو یا بڑا ، پڑھا لکھا ہو یا اَن پڑھ، آفس میں کام کرنے والا ہو یا کھیت کھلیان میں ، چائے کی دکان پر بیٹھے لو گ ہوں یا بسوں اور ٹرینوں میں سفر کرتے مسافر، کوئی بھی مقام ہو اور کسی بھی عمر کا فرد� [..]مزید پڑھیں