محمد آصف اقبال

  • فلاحی ریاست کا تصور اور میڈیا کا منفی کردار

    جمہوریت بھی عجیب شے ہے ۔کہنے کو تو اس نظام میں عوام کی حکومت ہوتی ہے کیونکہ یہ عوام ہی کو اختیار ہوتا ہے کہ وہ کسے پسند کریں اور کسے نا پسند ۔اس کے باوجود عموماً اس کے ذریعہ وہی لوگ منتخب ہوتے ہیں جنہیں اکثریت نا پسند تو اقلیت پسندکرتی ہے۔آپ کہیں گے ایسا کیوں ہوتا ہے؟ تو اس کا سید [..]مزید پڑھیں

  • نظریاتی سیاست - منظر و پس منظر

    عموماً دنیا میں بہت کچھ ایسا ہوتا ہے جو ہم نے سوچا نہیں تھا یا ہمارے وہم و گمان میں نہیں ہوتا۔ اس کے باوجود توقعات اور امیدوں پردنیا میں نہ صرف نظریات فروغ پاتے ہیں بلکہ نظریات کی روشنی میں دائرہ کار بھی متعین کیا جاتا ہے۔ چونکہ انسان غیب کا علم نہیں رکھتا اس لیے فطری طور پر ا [..]مزید پڑھیں

  • نظریاتی سیاست - منظر و پس منظر!

    ہندوستانی معاشرہ چونکہ تکثیری معاشرہ ہے لہذا یہاں نہ صرف مختلف معاشروں کے رسم و رواج، عقائد و نظریات موجود ہیں بلکہ دنیا کے تمام بڑے مذاہب کی رنگا رنگی بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بے شمار مذاہب کے لوگ صدیوں سے مل جل کر رہتے آئے ہیں۔ ان م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ماضی کی برکات ، حال کی سہولیات

    آج سے چند دہائیوں قبل جب عام طور پر لوگوں کے گھروں میں ٹیلی ویژن نہیں ہوتا تھا تو عموماً لوگوں کی دلچسپی سال میں لگنے والے میلے ٹھیلوں، سرکس کے کھیلوں اور بندر و بھالوکے کرتب میں ہوا کرتی تھی۔ لیکن یہ کرتب سرکس اور میلے بھی روز نہیں لگتے تھے بلکہ ماہ دو ماہ، چھ ماہ یا سال ہی میں ل [..]مزید پڑھیں

  • پرسنل لاء اور انسانی حقوق

    ایک عورت اپنے شوہر کو بوڑھے ماں باپ سے الگ رہنے پر مجبور کرتی ہے تو سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہندو لاء کی روشنی میں اسے طلاق دی جا سکتی ہے۔کورٹ نے اپنے تبصرہ میں کہا ہے کہ ہندو لاء کے مطابق کوئی بھی عورت کسی بھی بیٹے کو اس کے ماں باپ کے تئیں مقدس ذمہ داریوں کی ادائیگی سے روک نہیں سک� [..]مزید پڑھیں

  • شخصی و ملکی قوانین کا فرق

    دنیا میں جتنی بھی چیزیں گردش میں ہیں وہ کسی نہ کسی قانون کی پابند ہیں۔ یہی وہ بنیادی وجہ ہے جس کی بناپر امن و امان برقرار ہے۔ لیکن تصور کیجئے ایک ایسی دنیا کا جہاں قوانین پر عمل درآمد نہ ہوتا ہو، کیا وہاں سکون و اطمینان حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اگر  قانون کی پاسداری کے نتیجہ میں دن� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت: ناکامیوں اور عدم اعتماد کی کیفیت

    فی الوقت ملک اندرون و بیرون خانہ بڑے چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔اور بڑے ممالک عموماً ان حالات سے وقتاً فوقتاً دوچار ہوتے بھی رہتے ہیں۔اس لحاظ سے جن مسائل سے ملک دوچار ہے وہ نئے نہیں ہیں اور نہ ہی ایسے حالات ہیں جو آج سے پیش نہ آئے ہوں۔ دنیا نے جس وقت سے خود کو حد بندیوں میں محدود کیا � [..]مزید پڑھیں

  • دہلی ڈینگو اور چکن گنیا کی لپیٹ میں

    یہ بات صحیح ہے کہ گرمیوں کے آواخر اوربرسات کے آغاز میں ایک طویل عرصہ سے ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں ڈینگو اور چکنگنیا جیسی خطرناک بیماریاں گزشتہ کئی سالوں سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی رہی ہیں۔ اس کے باوجود اعداد و شمار کی روشنی میں یہ بات بھی موجود ہے کہ جس طرح امسال ان بیم [..]مزید پڑھیں

  • امن کے لئے متحد ہوں

    ہندوستانی سماج اور ہندوستانی معاشرہ آزادی سے قبل " لڑاؤ اور راج کرو" کی پالیسی سے نبرد آزما رہا ہے۔ اس کے باوجود ہند میں ہندؤں اور مسلمانوں نے اتحاد و یگانگت کی زندہ مثالیں قائم کیں اور تخریب کاروں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ یہی وجہ تھی کہ انگریز اپنی تمام تر عیاریوں، � [..]مزید پڑھیں

  • امن اور انسانیت کے لئے مشترکہ پلیٹ فارم

    دنیا میں دو طبقات ہر زمانے میں پائے جاتے ہیں ۔ایک وہ جو اقتدارپر قابض ہے تودوسرا وہ جو کسی اقتدار کے زیر سایہ ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ برسراقتدار طبقہ عموماً اپنے اختیارات کا صحیح استعمال نہیں کرتا ۔نتیجہ میں ملک و سماج میں کمزور اور مظلومین کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔مظلومین کی [..]مزید پڑھیں