ظفر عمران

  • آئی ایم ایف، عید قربان اور قوم کی کھال

    میرا نیک پڑوسی عید کے دوسرے دن قربانی کا گوشت دینے آیا تو اس کے چہرے پر پھیلی خوشی دیدنی تھی۔ میں نے کہا، قربانی دینے والے کا روشن چہرہ بتا رہا ہے کہ رب کے یہاں اس کی قربانی منظور ہوئی۔ اس نے شرمیلے انداز میں بتایا کہ یہ خوشی مودی کے سینے پر لوٹتے سانپ کا سوچ کر چھائی ہے۔ میں نے [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم اور عوام کی توہین

    ریاست کے ادارے آئین و قوانین کے تابع ہوتے ہیں۔ آئین میں ہر ادارے کا کردار متعین کیا جاتا ہے۔ اسی طرح پارلیمانی ادارہ ہے، اس کے ارکان کے انتخاب کا ایک طریقہ وضع کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی ہو، صوبائی اسمبلی، یا سینیٹ اور دیگر شعبے، سبھی ایک قانون کے تحت معرض وجود میں آئے، اور قانون ک [..]مزید پڑھیں

  • یا اللہ! یا رسول! عاصم باجوہ بے قصور

    سی پیک پاکستان کے عوام کی خوش حالی کا وہ منصوبہ ہے، جس کا سن کے بھارتی پردھان منتری مودی کو ایک رات بھی چین کی نیند نہیں آئی۔ ادھر اسرائیل نے بھی امریکا کو دھمکی دی کہ اگر سی پیک منصوبہ مکمل ہو گیا، تو تمام یہودی امریکا سے اپنا سارا سرمایہ نکال لیں گے۔ یہ تو پاکستان کا بچہ بچہ ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مریم نواز کو کیا کرنا چاہیے؟

    پاکستانی عوام، مزاجاً وراثتی سیاست کی امین ہیں۔ یہاں کوئی بھی پارٹی الیکشن کروا دے، ووٹ اسی کو ملتے ہیں، جو خود کو سابق پارٹی لیڈر کا وارث ثابت کر دے۔ اہل سادات کی حرمت کا دم بھرنے والی قوم کو یہ سمجھانا کہ وراثتی سیاست میں کوئی حرج نہیں، کیا مشکل ہے؟  اگر عوام بھٹو کی بیٹی، [..]مزید پڑھیں

  • موجودہ وزیر اعظم کو نا اہل قرار دیا جا سکتا ہے

    کہتے ہیں جسے کوئی کام نہ ہو، وہ دوسروں کو مشورے دیا کرے۔ آج کل میں فرصت سے تھا، تو مشورہ مفت کا کلینک کھول لیا (خدارا اسے ’کلنک‘ پڑھنے سے احتراز کیجیے گا)۔ ارادہ یہ تھا، کہ میرے مشورے اگر کارگر ثابت ہوئے لگے، تو مستقبل میں مشورے کی فیس بھی رکھوں گا۔ فی الحال کمپنی کی مشہوری � [..]مزید پڑھیں

  • عابد علی کی چند یادیں چند باتیں

    کوئی سنہری دُپہر تھی، اسٹیفن روڈ کے گیٹ سے داخل ہوتے راول پنڈی ریل ویز اسٹیشن کے پلیٹ فارم پرچڑھتے میں نے ایک طلسماتی منظر دیکھا۔ غالباً تب میں تیسری یا چوتھی جماعت میں تھا۔ پلیٹ فارم پر ادھر اُدھر رکھے بڑے فریم کی طرز کے تختے، ان پر منڈھی سگرٹ کی ڈبیا میں موجود پنی جیسی جھلمل ک [..]مزید پڑھیں

  • سپہ سالار کے راج میں قاضی کا انصاف

    یہ زمانہ قبل مسیح کی ایک کم زور سی ریاست کی داستان ہے۔ اس زمانے میں دُنیا پر حکمرانی کرنے والا یونان، جمہوریت پر یقین رکھتا تھا، سو اپنی باج گزار ریاستوں میں جمہوری نظام کے قیام پر اصرار کرتا تھا۔ یونان کی امداد پر پلنے والا یہ ملک ایک کم زور سا نظریاتی ملک تھا، جس کے پاس صرف نظر [..]مزید پڑھیں