جمہوریت پر جوڈیشل ٹائفائڈ کا حملہ
ایک خبر رساں ایجینسی نے یہ اطلاع دی ہے کہ پاکستانی اور غیرملکی ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں بیمار جمہوریت کے جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ اس پر ایک نئی قسم کا بیکٹیریا حملہ آور ہوا ہے، جس پر مدافعتی ادویات کا اثر نہیں ہورہا ہے۔ اور سیاست دان اس پر قابو پانے کے لیے نئی حک [..]مزید پڑھیں