جب محبت گالی اور شرافت طعنہ بن جائے
- تحریر زنیرہ ثاقب
- 11/29/2017 12:00 PM
- 6116
2008 میں برطانیہ کے ایک چھوٹے سے قصبے کی ایک بڑی سی جامعہ میں، ایک وفاقی وزیر تشریف لائے۔ ویسے تو ہمیں کبھی ان سے ملاقات کا شرف نصیب نہ ہوتا، چونکہ اس جامعہ میں پاکستانیوں کی تعداد خاصی کم تھی اس لئے ہمیں بھی شرف قبولیت بخشا گیا۔ باقی باتیں تو بھول گئیں، لیکن ایک بات یاد ہےکہ وفاق� [..]مزید پڑھیں