شاکر حسین شاکر

  • نون لیگ کی جیت اور شاہ محمود قریشی کی مٹھائی

    سکول کے زمانے میں خرگوش اور کچھوے کی کہانی پڑھی تھی۔ یہ کہانی تو ہم کب کے بھول چکے تھے کہ 12 فروری 2018 کو  حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب کے نتیجہ نے بھولی بسری کہانی کو یاد کروا دیا۔ یادش بخیر ہم نے انہی کالموں میں آپ سے عرض کیا تھا کہ این اے 154 کے ضمنی انتخابات میں تحریکِ انصاف کی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا علامہ اقبال قلندر ہیں

    چند روز پہلے کی بات ہے کہ میرے موبائل پر ایک فون آتا ہے کہ لاہور سے شفقت پرویز بھٹی نے اپنی کتاب ’’اقبال قلندر ۔ اقبال کی نظر میں‘‘ بھجوائی ہے۔ فون کرنے والا یہ بھی کہتا ہے کہ بابا جی نے حکم دیا تھا یہ کتاب آپ کے ہاتھ میں دینی ہے اور ہم اس وقت روزنامہ ایکسپریس ملتان کے د [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنوبی پنجاب کے لوٹوں کو گرین سگنل کا انتظار

    گزشتہ ماہ کی بات ہے کہ مظفرگڑھ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمد پر مسلم لیگ (ن) نے ایک بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا۔ مسلم لیگ (ن) نے مقامی انتظامیہ کے تعاون سے گیٹ توڑ رش کا انتظام کر لیا۔ مقامی مسلم لیگی قیادت اور اراکینِ اسمبلی کا جوش و خروش دیدنی تھا کہ سٹیج سیکرٹری نے سینئ [..]مزید پڑھیں

  • میر انیس کی پہلی اور آخری مجلس

    گیارہ سال کی عمر میں پہلا شعر کہنے والے میر انیس کے والد کو جب پتہ چلا کہ ان کا بیٹا شاعری کرنے لگا ہے تو وہ بہت خوش ہوئے۔ انہوں نے اپنے بیٹے سے جب پہلا کلام سنا تو ہدایت کی اپنی غزل کو سلام میں تبدیل کرو کیونکہ منقبت و سلام تمہارے لیے دنیا و آخرت میں توشہ ثابت ہوگا۔ میر انیس کے و� [..]مزید پڑھیں

  • ثریا شہاب کس حال میں ہیں

    اپنی لائبریری میں ایک کتاب کی تلاش میں گیا تو کتابوں کے ہجوم میں ثریا شہاب کے ناول ’’سفر جاری ہے‘‘ پہ نظر پڑ گئی۔ مَیں نے اس کتاب کو کئی سال بعد دیکھا تو محترمہ ثریا شہاب سے بے شمار ملاقاتوں کی یادیں تازہ ہو گئیں۔ 1990 کے عشرے میں ثریا شہاب ملتان بڑی باقاعدگی سے تشریف لا [..]مزید پڑھیں

  • کئی سُولیاں سرِ راہ تھیں

    جاوید ہاشمی کے پاس جانا ہمیشہ اچھا لگتا ہے کہ وہ ہماری سیاست کا ایسا کردار ہے جس نے سیاست میں مار زیادہ کھائی اور اقتدار میں کم رہا۔ جب اقتدار میں آنے کا وقت آیا تو اس نے ایک ایسی غلطی کی جس کا پچھتاوا اسے آج بھی ہے۔ وہ خاندانی مسلم لیگی ہے لیکن اندر سے مکمل جماعت اسلامی کا حمایتی [..]مزید پڑھیں

  • آخری عیدکارڈ

    یہ کالم میں 28 رمضان کی صبح بیٹھ کر تحریر کر رہا ہوں۔ پورا رمضان گزر گیا کہیں افطار کیا تو کسی نے سحری پر یاد کیا۔ اس برس کچھ احباب نے گھروں پر افطاری کا اہتمام کیا۔ یوں لگتا ہے اب رمضان المبارک کی اصل خوش اس افطاری میں پنہاں ہے۔ جہاں ہر شام مختلف انواع و اقسام کے کھانے دسترخوان پر [..]مزید پڑھیں

  • ابنِ کلیم بھی رخصت ہوئے

    ابنِ کلیم سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی۔ یہ تو یاد نہیں۔ البتہ یادوں کی البم میں شروع کی ملاقاتیں آج بھی محفوظ ہیں۔ انہوں نے پل شوالہ ملتان سے کچھ فاصلے پر ایک چھوٹی سی دکان میں اپنا دفتر بنا رکھا تھا جہاں پر وہ خطاطی کیا کرتے تھے۔ یہ بات 1982-83 کی ہے۔ ابنِ کلیم کے ہاں بیٹھا ہوا تھا ت� [..]مزید پڑھیں