آغا کامران

  • افغان بستی میں ایک دن

    ہر کسی سے سنا تھا افغان بستی میں اکیلا جانا اپنی زندگی کے ساتھ کھیلنا ہے۔ دوسرے الفاظ میں افغان بستی میں جاؤ گے تو واپسی ممکن نہیں، مگر یہ سب جھوٹ نکلا۔ شاید میری قسمت اچھی تھی یا پھر لوگوں کا کہنا غلط تھا۔ کبھی نہیں سوچا تھا افغان لوگ اتنے مہمان نواز ہوں گے۔ کبھی خیال تک نہیں آی [..]مزید پڑھیں