سید تاثیر مصطفیٰ

  • پاناما فیصلہ نئے بحران جنم دے گا

    پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ آنے بعد بھی نئے نئے خدشات اور سوالات سر اٹھا رہے ہیں۔ جن پر سپریم کورٹ، جے آئی ٹی کے ارکان اور اُن کے ادارے، پانامہ کیس کے فریقین، حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں غور کر رہی ہیں اور عوام بھی ان سے لا [..]مزید پڑھیں

  • جولائی کے تپتے دن اور نئی حکومتی حکمت عملی

    ٹھیک چالیس سال پہلے جولائی کے ہی تپتے ہوئے دن تھے اور رم جھم کرتی شامیں بھی۔ سیاسی درجۂ حرارت اُس وقت بھی عروج پر تھا۔ دیوار پر لکھا ہوا اندھے کو بھی نظر آرہا تھا، مگر حاکمِ وقت کا دعویٰ تھا کہ اُس کی کرسی بہت مضبوط ہے۔ وہ کبھی سازشوں کا ذکر کرتا، کبھی بھرے مجمع میں امریکی وزیر خ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پانامہ کیس اور پاکستانی میڈیا

    سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران اور اب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے شریف خاندان کی پیشی اور تفتیش و تحقیق کے مرحلے میں ملکی میڈیا کے بارے میں ایک ایسی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو الزامات کے بجائے زمینی حقائق اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے۔ اگرچہ اس مرحلے پر میڈیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ماہ رمضان اور مسلمانوں کی حالت زار

    نزول قرآن کا مہینہ اور رحمتوں اور برکتوں کا ماہ مبارک بھی ہر سال کی طرح اس برس بھی گزر گیا۔ فضیلتوں کے اس مہینے کی مبارک ساعتیں ، رحمت ، مغفرت اور نار جہنم سے نجات کے عشرے، لیلتہ القدر کی گھڑیاں اور طاق راتوں کا انتظار واہتمام مکمل ہوا ۔ اب پھروہی کوتاہ اندیش مسلمان ہیں اور زن [..]مزید پڑھیں

  • محمد علی چراغ

    یہ 1977 کی بات ہے ذوالفقار علی بھٹو حکومت کے خلاف پاکستان قومی اتحاد کی ملک گیر تحریک کے بعد ملک میں مارشل لا نافذ ہو چکا تھا اور جنرل ضیاءالحق کے اقتدار کا سورج نصف النہار پر تھا۔ پنجاب یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین میں لیاقت بلوچ کی صدارت چل رہی تھی۔ ہم میں سے کچھ خوش خوش اور کچھ سہم� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی خاتون جوہری سائنسدان

    (پاکستان کی پہلی جوہری سائنسدان ہاجرہ خان وطن سے محبت کا ایک لازوال کردار ہیں یہ کالم اس عظیم خاتون کو سلام عقیدت کی محض ایک کوشش ہے) جیسے ہی پرانی گاڑی کا مخصوص ہارن بجتا کرسی پر اونگھتا ہوا چوکیدار بجلی کی سی تیزی کے ساتھ گود میں پڑی ہوئی ٹوپی سر پر رکھتا، دوسرے ملازمین کو آنک� [..]مزید پڑھیں

  • ڈان لیکس نوٹیفکیشن اور متنازع انٹرویو

    پانامہ لیکس کے فیصلے نے ملکی سیاست اور اقتدار کے ایوانوں میں پھر ہیجان پیدا کیا تھا۔ ڈان لیکس کی رپورٹ اور طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے ٹی وی انٹرویو کے معاملے نے اُسے مزید تیز کر دیا ہے۔ ڈان لیکس انکوائری رپورٹ پر وزیراعظم کا نوٹیفکیشن اور پاک فوج کی جانب سے اس نو� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی اصلاحات کے لئے تجاویز

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے جو سیاسی حلقوں میں تاحال زیربحث ہے۔ خصوصاً پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری کے ساتھ اُن کی ملاقات کو سیاسی حلقے بہت زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ اگرچہ نتائج کے [..]مزید پڑھیں

  • ڈان لیکس، نیا پنڈورا بکس

    جنرل قمر جاوید باوجوہ کے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد حکومت اور فوج کے درمیان اختلاف یا تنازعہ سامنے آ گیا ہے۔ ڈان لیکس کے معاملے پر سیاسی حلقوں، خصوصاً اقتدار کی راہ داریوں میں وقت گزارنے والے حلقوں کا خیال ہے کہ وزیراعظم نے بہت چھان پھٹک کرنے کے بعد آرمی چیف کے نام کی منظو [..]مزید پڑھیں