گرینڈ اپوزیشن الائنس کے لیے کوششیں
- تحریر سید تاثیر مصطفیٰ
- 05/01/2017 2:15 PM
- 4903
پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے منقسم فیصلے کے بعد ملکی سیاست میں جو تیزی اور تلخی آئی تھی اور فیصلے کے حامی و مخالف جس طرح کبھی مٹھائیاں بانٹ رہے تھے اور کبھی کسی احتیاط کے بغیر سخت ریمارکس دے رہے تھے، اُس سے اندازہ ہوتا تھا کہ اگلے چند دنوں میں نئے سیاسی اتحاد سامنے آئیں گے۔ سیاس� [..]مزید پڑھیں