سلمان عابد

  • بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟

    پاکستانی حکمرانی کے نظام کی شفافیت کا ایک بڑا بحران اچھی طرز حکمرانی سے جڑا ہوا ہے۔ تمام اہل دانش اور سنجیدہ افراد اسی نکتے پر زور دیتے ہیں کہ پاکستان کو اپنی سیاسی اور معاشی ترقی کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے حکمرانی سے جڑے مسائل کو بہتر کرنا ہوگا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو [..]مزید پڑھیں

  • سفارت کاری میں نئے امکانات

    سفارت کاری پر نظر رکھنے والی ریاست ہی اپنے لیے نئے سیاسی امکانات کو پیدا کرتی ہے۔ وہ ہی آج کی گلوبل دنیا سے جڑی سیاست میں اہمیت رکھتی ہے۔ آج دو بنیادوں پر مفادات حاصل ہوتے ہیں۔ اول، سیاسی، معاشی و داخلی استحکام اور دوئم، سفارت کاری میں مثبت چہرہ۔ حالیہ پاک بھارت کشیدگی یا ایر� [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کی حکمرانی کا کھیل

    پاکستان کا ریاستی حکمرانی  نظام بنیادی طور پر طاقت کے گرد گھوم رہا ہے۔ طاقت کی حکمرانی سے مراد یہ ہے کہ ریاست اور حکومت کا ہر فریق ہر صورت میں دوسرے فریق کے مقابلے میں اپنی بالادستی چاہتا ہے ۔ یعنی وہ طاقت کے توازن کو ہی اپنے کنٹرول میں رکھ کر پورے نظام پر اپنی سیاسی برتری حا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا سیاسی جنگ کا خاتمہ ممکن ہے؟

    پاک بھارت سیز فائرکے بعد کیا قومی سیاست میں جاری کشمکش اور ٹکراؤ کا کھیل  ختم ہوسکتا ہے؟ سیاسی اختلافات میں دشمنی یا ایک دوسرے کے وجود کو تسلیم نہ کرنے کی روش نے پہلے سے موجود جمہوری، سیاسی، آئینی اور قانونی نظام کو اور زیادہ کمزور کردیا ہے۔ پہلے سے موجود سیاسی تقسیم کے مض [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکا تعلقات کا نیا موڑ

    موجودہ حالات اور سیاسی تناظر میں پاکستان امریکا تعلقات میں کافی سنگین مسائل ہیں۔ اصل مسئلہ دونوں اطراف کی سیاسی ترجیحات میں فرق اور اعتماد سازی کا فقدان ہے۔ ایک بار سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا تھا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی نوعیت ساس اور بہو کے رشتے کی طرح ہے � [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا

    بلوچستان کے حوالے سے ہمارے پاس تین آپشن ہیں۔ اول، بغیر کسی سمجھوتے کے حالات کی درستی کے لیے مکمل طاقت کا استعمال کیا جائے۔ جو لوگ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، ان کو سختی سے کچلا جائے اور کوئی نرمی نہ کی جائے۔ دوئم، بلوچستان کا سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا۔ اس تناظر میں بلوچستان [..]مزید پڑھیں

  • ریاستی بحران اور سیاسی حکمت عملی

    پاکستان کا بحران غیر معمولی ہے۔ اس غیرمعمولی صورتحال کا نہ صرف ہمیں گہرائی سے ادراک ہونا چاہئے بلکہ جو بھی حکمت عملی اختیار کی جائے اس میں بھی طاقت کے استعمال کے ساتھ ساتھ مصالحت کو بھی ہر صورت برتری حاصل ہونی چاہیے۔ یہ بحران آج کا پیدا کردہ نہیں ہے بلکہ اس بحران تک پہنچنے میں [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بھارت تعلقات اور بداعتمادی کا ماحول

    پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بہتری دونوں ممالک میں موجود امن پسند لوگوں کی بنیادی خواہش ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کا براہ راست اثر جنوبی ایشیا کی سیاست یا علاقائی سطح پر سیاسی اور معاشی استحکام سے بھی جڑا ہوا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے دونوں ممالک کے درمیان مو� [..]مزید پڑھیں

  • خطوط کی سیاست اور مفاہمتی امکانات

    آج کل بانی پی ٹی کے کھلے خطوط کا خوب چرچا ہے۔ لکھنے اور بولنے والے اپنے اپنے انداز میں اس پر اپنا اپنا تجزیہ بھی پیش کررہے ہیں۔ جب کہ سیاست دان اپنی اپنی پارٹی کو سامنے رکھ کر رائے دے رہے ہیں۔ ماضی میں ایسے خطوط اوپن نہیں کیے جاتے تھے لیکن اب شاید یہ کلچر تبدیل ہوگیا ہے۔ بانی پی [..]مزید پڑھیں

  • حکمرانی کا بحران …چند فکری تضادات

    پاکستان میں ہمیشہ سے حکمرانی کا بحران رہا ہے۔ اس کی وجہ سے عام آدمی سمیت ادارہ جاتی سطح پر مسائل کو سمجھا جا سکتا ہے۔ اگرچہ دنیا بھر میں حکمرانی کے نظام میں بنیادی نوعیت کی تبدیلیاں آرہی ہیں مگر ہم اس کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔ 2010 میں اٹھارویں ترمیم کے باوجود ہم اپنے نظا [..]مزید پڑھیں