سلمان عابد

  • مقامی حکمرانی کا نظام -----غیر معمولی اصلاحات

    پاکستان نے اگر واقعی حقیقی معنوں میں سیاست، جمہوریت، شفافیت، جوابدہی، قانون کی حکمرانی اور عوامی مفادات پر مبنی حکمرانی کے موثر نظام سے خود کو جوڑنا ہے تو پہلی اور بنیادی ترجیح ایک   مضبوط خود مختار اور مربوط مقامی حکومتوں کا نظام   ہونا چاہیے۔  دنیا میں حکمرانی [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بحران بمقابلہ ریاستی بحران

    پاکستان کا بحران بظاہر سیاسی اور معاشی تناظر میں دیکھا جاتا ہے او راسی کو بنیاد بنا کر ہم معاملات کا جائزہ و تجزیہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن قومی بحران اتنا سادہ نہیں بلکہ ان مسائل کے تانے بانے ہمیں ریاست کے بحران کے ساتھ بھی جوڑ کر دیکھنے پڑتے ہیں۔  معاملات کا گہرائی سے ج [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں مثبت تشخص کی جنگ

    پاکستان کے علمی و فکری حلقو ں میں ایک بنیادی نقطہ قومی سیاسی،سماجی، اخلاقی، معاشی، قانونی یا معاشرتی تشخص کا ہے۔ کیونکہ عمومی طور پر ہم لوگ بہت زیادہ منفی انداز میں سوچتے ہیں۔  معاشرتی سطح پر  مختلف نوعیت کے چیلنجز اور او رمنفی پہلو نمایاں ہیں۔لیکن ہر ریاست کومختلف چیل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا تصادم سے بچنا ممکن ہوسکے گا؟

    پاکستان میں جاری سیاسی فریقین یا طاقت کے مراکز میں جاری سیاسی محاذ آرائی ، بداعتمادی کا ماحول اور ایک دوسرے کے سیاسی وجود کو تسلیم نہ کرنے کے عمل نے ملکی سیاست کو ایک بڑے بحران کی کیفیت میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ یہ محض سیاسی بحران نہیں ہے جو سیاسی فریقین کے درمیان موجود ہے بلکہ اس [..]مزید پڑھیں

  • فوری انتخابات ناگزیر ہیں

    پاکستان کی سیاست میں  بحث جاری ہے کہ ہمیں فوری انتخابات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے یا انتخابات اپنے مقررہ شیڈول یعنی اگست2023میں ہی ہوں۔ تحریک انصاف اور عمران خان کی مزاحمتی تحریک کا ایک نکاتی ایجنڈا فوری منصفانہ اور شفاف انتخابات ہیں۔جبکہ اس کے برعکس مسلم لیگ ن اور بالخصو� [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب کے ضمنی الیکشن

    پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے  ملک کے سب سے بڑے صوبے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے ۔ تین چار ماہ سے پنجاب کا انتظامی ڈھانچہ ڈانوال ڈول ہے ۔ بار بار درخواستیں عدلیہ میں لے جانے کی وجہ سے بھی عدم استحکام میں اضافہ ہوا۔ مرکز میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی [..]مزید پڑھیں

  • اب اصلاح کیسے ممکن ہوسکے گی ؟

    اس بنیادی نکتہ کو تسلیم کرنا ہوگا کہ حکومت کی تبدیلی یا رجیم چینج کے بعد بھی ملکی سیاست اور معیشت دونوں عدم استحکام سے دوچار ہیں۔ حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان سیاسی محاذ آرائی بھی بڑھی ہے۔ عمران خان کی سیاسی مزاحمت اور سازش کا بیانیہ ہے اور دوسری طرف ان کے مخالفین کا بیانی� [..]مزید پڑھیں

  • آزادی اظہار کو لاحق سیاسی چیلنج

    پاکستان میں آزادی اظہار  بڑا سیاسی چیلنج ہے۔ اگرچہ اپنی بات کرنے کا حق ہمارا دستور بھی دیتا ہے او ریہ ہمارا سیاسی او رجمہوری حق بھی ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہاں اپنی بات کرنا اور بڑا سچ بولنا طاقت سے جڑے افراد یا اداروں کو پسند نہیں۔ یہ کوئی کہانی نئی نہیں بلکہ ایک پرانی کہانی [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں اقتدار کا دنگل

    پنجاب میں اقتدار کی جنگ  ٹکراؤ کی صورت اختیار کرگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے درمیان اس اقتدار کی جنگ کا فیصلہ17جولائی کو پنجاب میں بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سے جڑ گیا ہے۔  پنجاب کے وزیر اعلی کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 22جولائی کو ہو [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی تماشہ بند ہوسکے گا؟

    پاکستان کا سیاسی و ریاستی بحران ایک بند گلی میں ہے۔  ان میں ایک بڑی وجہ ملک میں  تمام فریقین کے درمیان جاری سیاسی دنگل ہے۔ یہ سیاسی تماشہ مسائل کے حل کی بجائے مسائل کے بگاڑ کا سبب بن رہا ہے۔  فریقین کے سامنے ریاست، ملک، سیاست یا جمہوریت سمیت آئین کے مفادات سے زیادہ ذاتی [..]مزید پڑھیں