سلمان عابد

  • معاشی بدحالی اور عوام میں بڑھتی ہوئی مایوسی

    عمران خان حکومت کی تبدیلی کے پیچھے اس وقت کی حزب اختلاف او رآج کی حکومت کا بنیادی بیانیہ معاشی محاذ پر حکومت کی ناکامی تھا۔ ان کے بقول ایک طرف حکومت کی حکمرانی کے نظام میں ناکامی تو دوسری طرف معاشی بدحالی او رآئی ایم ایف کے ساتھ عوام دشمنی پر مبنی حکومتی معاہدہ تھا۔ اسی کو بنی� [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کے بغیر جمہوریت

    پاکستان میں اصولی طور پر سیاست او رجمہوریت کی  بقا کے لیے ہمیں احتساب کے نظام کو ختم کرنا پڑے گا۔ کیونکہ یہ ہی سوچ او رفکر بنیادی طور پر ہماری ریاست، حکومت او راداروں میں موجود فیصلہ ساز یا طاقت ور قوتوں میں پائی جاتی ہے۔ ان کے بقول اگر ملک نے ترقی کرنی ہے تو ہمیں کرپشن جیسے � [..]مزید پڑھیں

  • کیا شفاف انتخابات ممکن ہوں گے؟

    کیا پاکستان حقیقی معنوں میں ایک شفاف اور منصفانہ انتخابات کی جانب بڑھ سکے گا؟ یہ ایک بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو اہل دانش کی سطح پر علمی و فکری مباحثہ میں زیر بحث رہتا ہے۔ پاکستان کے معروضی حالات او رطاقت کے مراکز کے اپنے سیاسی ایجنڈے کے باعث شفاف انتخابات کی خواہش کو محض خواہش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا سیاسی و معاشی گرداب سے نکلا جاسکتا ہے؟

    پاکستان بطور ریاست یا معاشرہ دو بڑے بحرانوں سے گزررہا ہے جن میں سیاسی اور معاشی بحران سرفہرست ہے۔ دونوں بحرانوں کو ہم کسی بھی طور پر سیاسی تنہائی میں نہیں دیکھ سکتے۔ دونوں کی کامیابی کا براہ راست تعلق ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اور اس میں اہم اہنگی اور سماجی و سیاسی توازن کو قائم [..]مزید پڑھیں

  • شخصیات میں گھری پاکستانی سیاست

    پاکستان کی مجموعی سیاست کا تجزیہ کیاجائے تو اس میں سیاست، جمہوریت، قانون کی حکمرانی او رمنصفانہ شفاف حکمرانی کے نظام کے مقابلے میں ’شخصیات کے گرد گھومتی سیاست‘کا غلبہ نظر آتا ہے۔سیاست او رجمہوریت کسی آئینی، قانونی او رجمہوری فریم ورک کی بجائے ہمیں شخصی یا خاندانی سیاست [..]مزید پڑھیں

  • حکمران طبقہ اور ایثار وقربانی کا بیانیہ

    پاکستان میں حکمرانی کا نظام مختلف تضادات اور ٹکراؤ سے جڑا ہوا ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں سیاسی ، سماجی اور معاشی بے چینی پائی جاتی ہے ۔جب ریاستی نظام عوام کے اجتماعی مفادات کے برعکس چلایا جائے گا تو اس پر تحفظات ہونا فطری امر ہے۔ حکمرانی کے نظام میں موجود خرابیاں آج کی پیدا کرد [..]مزید پڑھیں

  • گرینڈ ڈائیلاگ کیسے ممکن ہوسکے گا؟

    دلیل  دی جاتی ہے کہ پاکستان کا سیاسی مقدمہ  ایک فریق سے حل نہیں ہوگا۔ اگر بحران نے حل ہونا ہے تو یہ ایک اجتماعی عمل ہوگا جس میں تمام فریقین کو ایک مشترکہ ایجنڈا پر متفق بھی ہونا ہوگا اور اس پر کھڑا بھی ہونا ہوگا۔ قومی سیاست میں  بہت سے سیاسی فریقین یا اہل دانش  قومی گر� [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟

    کیا پاکستان کا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟ یہ وہ بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو عمومی طور پر قومی سیاسی و سماجی مجالس سمیت اہل دانش کی علمی و فکری نشستوں میں مباحث کا حصہ ہوتا ہے۔لوگ اپنی اپنی عملی صلاحیتوں کی بنیاد پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں یا آگے بڑھنے کے حوالے سے تجاویز کو بھی سامنے رک [..]مزید پڑھیں

  • عوامی مفادات اور اقتدار کی جنگ

    سیاست، جمہوریت،اقتدار اور عوام یا قانون کی حکمرانی کی براہ راست تعلق عوامی مفادات پر مبنی حکمرانی سے جڑا ہوتا ہے۔ کیونکہ اگر اقتدار کی سیاست کا تعلق عوامی مفادات سے جڑا ہو ا نہ ہو تو ایسی سیاست ایک مخصوص طبقہ کے مفادات کو تو فائدہ دے سکتی ہے مگر  اس کا کوئی تعلق عوامی مفادات � [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی میوزیکل چیئرکا کھیل بند ہوسکے گا؟

    پاکستان کی سیاست اپنی سیاسی مہم جوئی، عدم برداشت، محض سیاسی نعروں، ریاست یا ملک کے مفادات کے مقابلے میں ذاتی مفادات سے جڑی سیاست اور محض اقتدار کے حصول کی جائز وناجائز جنگ ایک سیاسی میوزیکل کھیل کا حصہ بن گئی ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری سیاست اور جمہوریت میں سب کچھ ہے مگر عملی اور [..]مزید پڑھیں