کچھ کرنا نہیں تھا تو پنگا کیوں لیا تھا
- تحریر سلمان عابد
- 05/22/2022 5:35 PM
سیاست میں ایک عمومی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ حزب اختلاف مستقبل کی حکومت ہوتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اسے سیاست میں ایک متبادل حکومت کے طو رپر دیکھاجاتا ہے۔ لیکن یہاں المیہ یہ ہے کہ ایک طرف حکومتی طبقہ کی جانب سے حکمرانی کا بحران اور دوسری طرف کمزور اور بغیر تیاری یا ہوم ورک کے طو رپر حزب [..]مزید پڑھیں