سلمان عابد

  • سیاست میں سوچ اور فکر کو بدلنا ہوگا

    علمی اور فکری حلقوں میں سیاسی موضوعات پر گفتگو میں دو نکات ہمیشہ اہم ہوتے ہیں۔او ل ہماری سیاست اور جمہوریت کو نظریاتی بنیادوں پر ہونا چاہیے جس میں سچائی، دیانت داری، شفافیت، خود احتسابی، جوابدہی، خدمت اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر قومی مفادات کو ترجیحی بنیاد پر فوقیت شامل ہ� [..]مزید پڑھیں

  • عدم اعتماد کی سیاست کے امکانات

    پاکستانی سیاست میں حزب اختلاف کی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے ہر محاذپر کچھ نہ کچھ  مہم جوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاکہ اس مہم جوئی کی مدد سے اپنی سیاست، جماعت اور کارکنوں کو یکجا رکھا جائے۔پاکستان کی مجموعی سیاست میں حزب اختلاف مثبت سیاست کے مقابلے میں منفی سیاست پر زیاد ہ زور دیت [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی سیاست کا المیہ

    عمومی طور پر حزب اختلاف کی سیاست مستقبل کی حکومت کے طور پر سمجھی جاتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوریت میں حزب اختلاف  کو بھی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔حزب اختلاف کی سیاست حکومت کے مقابلے میں ایک متبادل سیاست کو سامنے لانا ہوتا ہے تاکہ لوگ حکومت کی ناکامی کے بعد متبادل حکومت  موجود ہو۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی جمہوری نظام پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

    پاکستان میں مقامی سیاست، جمہوریت، طرز حکمرانی اورعوامی مفادات پر مبنی سیاست کا ایک بنیادی نقطہ ”مضبوط اور خود مختار مقامی حکومت“ کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔  بدقسمتی سے ہم کئی دہائیوں سے جاری جمہوری سفر یا اس کے ارتقائی عمل میں جمہوریت کی بنیادی کنجی یعنی ہم مقامی حکومت ک [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مکالمہ ناگزیر ہے

    سیاست، جمہوریت اور معاشرہ کے آگے بڑھنے میں محاذ آرائی اور بدامنی پیدا کرنے کے مقابلے میں ہمیشہ سے مکالمہ کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔ کیونکہ سیاسی مکالمہ ہی مسائل کے حل کی طرف لے کر جاتا ہے اور جو مختلف امور میں الجھنیں یا بگاڑ پیدا ہوتا ہے اس سے باہر نکلنے کا بھی واحد راستہ مکالم [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ اورتحریک عدم اعتماد

    حزب اختلاف کی سیاست کے تناظر میں تین بنیادی نوعیت کے سوالات ہیں۔ اول کیا تقسیم شدہ حزب اختلاف یا یا داخلی محاذ پر عدم اعتماد کی بنیاد پر یہ جماعتیں حکومت کے لیے کوئی بڑی مشکل پیدا کرسکتی ہیں۔ دوئم کیا واقعی حزب اختلاف میں موجود تمام جماعتوں کا سیاسی ٹارگٹ ایک ہے یا یہ واقعی حکو� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا، سیاست اور جمہوریت

    بدقسمتی سے پاکستانی سیاست، جمہوریت، قانون کی حکمرانی، اداروں کی بالادستی اورعوامی مفادات کے مقابلے میں میڈیا کے محاذ پر زیادہ سرگرم  نظر آتی ہے۔ مسئلہ محض الیکٹرانک یا پرنٹ میڈیا تک ہی محدودنہیں بلکہ ایک نئی جہت سوشل میڈیا پر بھی سیاست کا غلبہ ہے۔ بظاہر یہ ہی لگتا ہے کہ س� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر معید یوسف سے مکالمہ

    ڈاکٹر معید یوسف  بین الااقوامی تعلقات عامہ، پاک امریکہ تعلقات اور سیکورٹی امو رپر  دسترس رکھتے ہیں۔ اس وقت وہ پاکستان میں ”قومی سلامتی کے مشیر“ کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔  وہ مختلف بین الااقوامی تھنک ٹینک کے رکن بھی رہے ہیں اور سیکورٹی سے جڑے معاملات [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم سانحہ مری سے کچھ سیکھ سکیں گے؟

    سانحہ مری کوئی نیا واقعہ نہیں کیونکہ اس طرح کی نااہلی، بدانتظامی اور حادثات ہماری روزمرہ کی ذندگی کا معمول بن گیا ہے۔ ان ہی واقعات کی بنیاد پر نہ صرف ہمیں مالی طور پر بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے بلکہ معصوم اور بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع بھی بڑا المیہ ہے۔ ہم ریاستی، حکومتی یا مع [..]مزید پڑھیں

  • خارجہ پالیسی کے چیلنجز

    پاکستان کو خارجہ پالیسی کے تناظر میں مختلف نوعیت کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں ریاستی و حکومتی سطح پر مختلف طرز کی سیاسی، سفارتی حکمت عملیوں سمیت داخلی محاذ سے جڑے معاملات سے بھی موثر انداز میں نمٹنا ہوگا۔ خارجہ پالیسی جس میں دنیا کی سیاست سمیت علاقائ� [..]مزید پڑھیں