سلمان عابد

  • بھارت، اقلیتیں اور ہندوتوا

    اگرچہ بھار ت میں اقلیتوں کے ساتھ جو متصبانہ، تعصب اورمذہبی بنیادوں پر تفریق کا مسئلہ نیا نہیں۔ لیکن نریندر مودی کی حکومت او ر ہندوتوا کی بنیاد پر جو سیاست آج بھارت میں کی جارہی ہے اس سے اقلیتوں سمیت عالمی سطح پر موجود انسانی حقوق کے ادارے اپنی سنگین تشویش کا  اظہار کررہے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی پالیسی

    پاکستان کے داخلی اور خارجی مسئلہ کا ایک بنیادی نقطہ قومی سلامتی، خود مختاری اور قومی سیکورٹی پر مبنی ہے۔ عمومی طور پر ہم اس مسئلہ کی اہمیت کو سمجھ کر محض اسے ایک سیکورٹی کے تناظر میں دیکھنے کے عادی ہیں۔ہمیں محسوس یہ ہوتا ہے کہ شاید یہ مسئلہ ایک انتظامی نوعیت سے جڑا ہے اور اس کا � [..]مزید پڑھیں

  • نئی سوچ اور فکر کی ضرورت

    پاکستان کی سیاست کا ایک مجموعی نقطہ منفی طرز پر مبنی سیاست کا کھیل ہے۔ اس کھیل نے ہماری سیاست، جمہوریت اور معاشرتی سیاسی اقدار کو تماشہ بناکررکھ دیا ہے۔کوئی بھی سیاسی، سماجی، مذہبی یا معاشرتی فورم یا بحث کے مراکز ہوں سب ہی مثبت پہلووں کے مقابلے میں منفی طرز کے پہلو نمایاں طور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈیل کی سیاست اور جمہوری تماشے

    پاکستان کی مجموعی سیاست اور جمہوریت کا المیہ یہ ہے کہ و ہ ہمیشہ سے پس پردہ قوتوں کے کھیل اور اس کے نتیجہ میں ہونے والی مختلف نوعیت کی سیاسی ڈیل میں الجھی رہتی ہے۔طاقت کے مراکز اور سیاسی فریقین کے درمیان سیاسی ڈیل کی آنکھ مچولی کا کھیل بھی سیاسی منظرنامہ پر ہمیشہ سے غالب رہا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکہ

    خیبر پختونخواہ کے17اضلاع میں پہلے مرحلہ کے تحت ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات عملی طور پر حکمران جماعت تحریک انصاف کے لیے ایک بڑا سیاسی دھچکہ ثابت ہوئے ہیں۔خیبر پختونخواہ جسے عمومی طور پر تمام صوبوں کے مقابلے میں تحریک انصاف کا بڑا سیاسی گڑھ سمجھا جاتا تھا وہاں ان کی بڑی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا پنجاب میں پیپلز پارٹی کی واپسی ممکن ہے؟

    پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیاسی واپسی  ایک بڑا  چیلنج ہے۔ کیونکہ 1988کے انتخابات کے بعد عملی طور پر پیپلزپارٹی پنجاب میں سیاسی واپسی کی جدوجہد کررہی ہے۔ اس وقت لاہو رمیں ایک حالیہ ضمنی انتخاب این اے 133کے نتائج نے پیپلزپارٹی کو مسلم لیگ ن کے مقابلے میں ایک بڑا سیاسی ریلیف دیا ہ [..]مزید پڑھیں

  • منصفانہ انتخابی نظام مگر کیسے؟

    پاکستان کا انتخابی نظام ہمیشہ سے عدم شفافیت کا شکار رہا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ نہ صرف ہمیں انتخابی سیاست میں دھاندلی یا متنازعہ انتخابات بلکہ دھونس، دباو، تشدد، مرضی کے نتائج، روپے پیسے کی بنیاد پر حمایت حاصل کرنا، ووٹروں اور انتخابی عملہ کو یرغمال بنانا، اغوا، ووٹوں کی گنتی میں& [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب میں مقامی حکومتوں کا نیا سیاسی نظام

    پاکستان میں مضبوط، مربوط،خود مختار مقامی حکومتوں کے نظام کی تشکیل جمہوریت، سیاست اور شفاف گورننس کے لیے سیاسی، قانونی، آئینی ضرورت کا تقاضہ کرتی ہے۔جو بھی ریاست کا نظام مقامی حکومتوں کے نظام یا اختیارات کی نچلی سطح پرسیاسی، انتظامی او رمالی خود مختاری کی نفی  کرے گا تو اسے [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی اور شدت پسندی کا چیلنج

    انتہا پسندی، شدت پسندی او راس کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی دہشت گردی سمیت پرتشدد سیاسی، سماجی او رمذہبی رجحانات ایک بڑا ریاستی چیلنج بنا ہوا ہے۔کیونکہ انتہا پسندی پر مبنی مسائل سے جڑے واقعات نے ہمارا داخلی اور خارجی سطح پر مقدمہ کمزور کرکے رکھ دیا ہے۔ اگرچہ یہ تسلیم کرنا ہوگا [..]مزید پڑھیں

  • این اے 133کا انتخابی نتیجہ

    لاہو رکے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی جیت یقینی تھی اس لیے جو جیت کا نتیجہ سامنے آیا وہ غیر متوقع نہیں تھا۔ لیکن اس ضمنی انتخاب کے ٹرن آؤٹ میں 2018کے عام انتخابات 51.89فیصد کے مقابلے میں 18.59فیصدنے  ووٹ ڈال کر نہ صرف جیت بلکہ مجموعی طور پر پورے انتخابی عمل کو پھیکا بنادیا ہے۔ اس ک [..]مزید پڑھیں