سلمان عابد

  • وزیر اعظم کا سیاسی اور معاشی چیلنج

    وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کا سب سے بڑا چیلنج حزب اختلاف نہیں بلکہ گورننس یعنی حکمرانی کے بحران سمیت معاشی بدحالی یا عملی طور پر مہنگائی کا بڑھتا ہوا چیلنج ہے۔ حکومت کے لیے یہ چیلنج اس لیے بھی کافی اہمیت رکھتا ہے کہ اس نے 2023کے انتخابات میں اس تاثر کی نفی کرنا ہے کہ ان ک� [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکومتوں کا نظام اور حکومتی ترجیحات

    پاکستان کی سیاست او رجمہوریت سے جڑے نظام میں سیاسی جماعتوں کی ترجیحات میں مقامی حکومتوں کے نظام کی مضبوطی، خود مختاری اور ایک مربوط طرز کا نظام جو ہماری سیاسی، قانونی او رانتظامی ضرورت کو پورا کرتا ہوبہت کمزور نظر آتا ہے۔  یہ ہی وجہ ہے کہ اس ملک میں ہمیں جہاں جمہوریت کمزور [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا بحران اور عالمی ڈپلومیسی کی جنگ

    افغانستان اس وقت اپنے داخلی مالی بحران اور عالمی امداد کے حصول میں ناکامی کی صورت میں ایک نئے بڑے انتشار کا منظر نامہ پیش کررہا ہے۔مسئلہ سیکورٹی سے زیادہ فوری طور پر خوارک کے بحران کا ہے جو ایک بڑے انسانی المیہ کو بھی جنم دینے کا سبب بن سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغانستا ن میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انتخابی اصلاحات کا

    پاکستان کی سیاست، جمہوریت اور حکمرانی کے نظام کی شفافیت کے تناظر میں انتخابی شفافیت بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں انتخابی سیاست کی تاریخ میں تمام انتخابات مختلف الزامات کی بنیاد پر متنازعہ رہے ہیں۔ ایک مسئلہ تو  انتخابی شفافیت کا ہوسکتا ہے مگر دوسرا مسئل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی داخلی سیکورٹی اور خارجی چیلنجز

    پاکستان کی سیاسی قیادت اورقومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا داخلی اور خارجی سیکورٹی و سلامتی کے مسائل پر عسکری قیادت سے بریفنگ یا مکالمہ ایک بروقت اور درست اقدام ہے۔ پاکستان کی داخلی، علاقائی اور عالمی صورتحال کا تقاضہ سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان مختلف نوعیت کے حساس معاملات پ [..]مزید پڑھیں

  • ملکی سیاسی منظر نامہ

    پاکستان کے سیاسی منظرنامہ میں حزب اختلاف کی تمام جماعتیں بشمول پی ڈی ایم کافی سرگرم  اور فعال نظر آتی ہیں۔ اگرچہ تحریک عدم اعتماد کی  گونج بھی سننے کو مل رہی ہے مگر بظاہر لگتا ایسا ہے کہ اصل مقصد فوری انتخابات کا ہے۔ حزب اختلاف کی کچھ جماعتوں کا موقف ہے کہ ہمیں اپنی توجہ ت [..]مزید پڑھیں

  • داخلی سلامتی کا چیلنج

    پاکستان کی داخلی سلامتی کا چیلنج ایک بڑا سنجیدہ سوال ہے۔کیونکہ جو بھی ریاست ترقی کرتی ہے یا اپنی ساکھ کو داخلی یا خارجی سطح پر قائم کرتی ہے تو اس کا ایک مضبوط پہلو داخلی سلامتی کا چیلنج ہوتا ہے۔ داخلی سلامتی کا تعلق محض قومی سیکورٹی پالیسی تک ہی محدود نہیں ہوتا بلکہ عملی طور پ [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے

    مہنگائی ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر حکومت، حزب اختلاف سمیت معاشرے میں موجود تمام طبقات میں بڑا اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ عمومی طور پر حکمران طبقہ یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتا کہ ملک میں مہنگائی ہے۔ مگر وزیر اعظم سمیت حکومتی وزرا بھی یہ تسلیم کررہے ہیں کہ ان کی اس حکومت کو بڑا چیل [..]مزید پڑھیں

  • احتساب، ترمیم اور سیاسی سمجھوتے

    پاکستان میں احتساب کا عمل ہمیشہ سے سیاسی سمجھوتوں، مصلحت پسندی، عدم شفافیت، مرضی کا احتسابی عمل سمیت کمزور ریاستی اور حکومتی سطح پر عدم ترجیحات کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ملک میں احتساب کے عمل میں جس تیزرفتاری سے معاملات سمیت اصلاحات کا عمل آگے بڑھنا چاہیے تھا اس کا ہر د [..]مزید پڑھیں

  • نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ایک بڑا چیلنج

    ریاستی، حکومتی او رمعاشرتی سطح پر ایک بنیادی نوعیت کا مسئلہ انتہا پسندانہ رجحانات کا ہے۔ یہ مسئلہ محض مذہبی بنیادوں تک ہی محدود نہیں بلکہ سیاسی، سماجی اور علمی و فکری محاذ پر بھی اس کے اثرات دیکھے جاسکتے ہیں۔  قومی سطح پر ہم نے2014میں بیس نکاتی ”قومی نیشنل ایکشن پلان“ � [..]مزید پڑھیں