سلمان عابد

  • بلوچستان میں سیاسی تبدیلی

    سابق وزیراعلی بلوچستان عوامی پارٹی)باپ(کے جام کمال کے مستعفی ہونے کے بعد عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے بلامقابلہ نئے وزیر اعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پچھلے ایک ماہ میں جو بلوچستان میں جام کمال کے خلاف سیاسی کچھڑی پک رہی تھی جو ان ہی کی اپنی سیاسی جماعت کی پیدا کر� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پر دباؤ بڑھانے کا عالمی ایجنڈا

    عالمی سطح پر موجود فنانشل ایکشن ٹاسک فورس)ایف اے ٹی ایف (کے حالیہ اجلاس میں ان کے صدر ڈاکٹر مارکوس  پلیئرز نے  اگرچہ پاکستان کی کارکردگی کو حوصلہ افزا کہا ہے اور پاکستان کے مثبت عزائم کا اقرار بھی کیا ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان کو بدستور نگرانی میں رکھا جائے گا۔ ان کے بق [..]مزید پڑھیں

  • محروم اور کمزور طبقہ کی سیاست

    حکومت کا بنیادی چیلنج حزب اختلاف کی سیاست کے مقابلے میں مہنگائی، بے روزگاری،معاشی بدحالی سمیت معیشت کے لیے سازگار سطح کا ماحول کو یقینی بنانا ہے۔ کیونکہ جب ملکی معیشت آگے بڑھ رہی ہو او رلوگوں کے پاس کمانے کے لیے معاشی مواقعوں میں انصاف کا عمل نظر آئے تو لوگ بڑھتی ہوئی مہنگائی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقامی جمہوری حکومتیں او رسیاسی ترجیحات کا تعین

    جمہوری حکمرانی او رسیاسی استحکام کے لیے مقامی حکومتوں کا نظام پہلی او ربنیادی سیڑھی کا کردار ادا کرتا ہے۔بنیادی اصول یہ ہی ہے کہ جس ملک میں مقامی حکومتوں کا  نظام موجود نہیں وہاں جمہوریت نہ تو پنپ سکتی ہے او رنہ ہی لوگوں کے بنیادی حق یا حقوق کی ضمانت دے سکتی ہے۔ اسی بنیاد پر [..]مزید پڑھیں

  • ملکی سیاست کا بنیادی مسئلہ

    پاکستان میں سیاسی او ر جمہوری نظام بھی کمزور یا تعطل کا شکار رہا ہے۔ یہاں سول ملٹر ی تعلقات کو فریقین نے سمجھنے کی بجائے ایک مقابلہ کی فضا قائم کی ہے اور ہر فریق دوسرے پر بالادستی چاہتا ہے۔ ایک دوسرے کے معاملات کو سمجھ کر آگے بڑھنے او ر معاملات کو افہام تفہیم سے حل کرنے کے فقدا� [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی کا سدباب کیسے ممکن ہوگا؟

    عام آدمی کے لیے مہنگائی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ایک ایسے موقع پر جب ملک میں مجموعی طور پر معاشی صورتحال میں سنگین نوعیت کے مسائل کا سامنا ہو اور بے روزگاری جیسا سنگین مسئلہ بھی درپیش ہو۔ اس لیے جب عام آدمی ملک میں مہنگائی کی دہائی دیتا ہے تو اس کی اہمیت بھی ہے اور وہ پریشان بھی نظر [..]مزید پڑھیں

  • منفی رجحانات اور سوچ

    یہ ایک بنیادی نوعیت کا سوال ہے کہ ہم بطور معاشرہ مجموعی طور پر منفی بنیادوں پر کیوں سوچتے ہیں؟ کیونکہ اگر ہم اپنی علمی، فکری مباحث ہی کو دیکھیں تو ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ لوگ مختلف امو رپر مثبت پہلووں کے مقابلے میں منفی پہلوؤں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ بالخصوص معاملات کا جائزہ ل� [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کے نام پر سیاسی سمجھوتے

    پاکستان میں احتساب کا نظام ہمیشہ سے کمزوراور سیاسی سمجھوتوں کا شکار رہا ہے۔ طاقت ور حکمران طبقات اور اشرافیہ کا بنیادی مقصد ملک میں احتساب کے نظام کو شفاف بنانے سے زیادہ اس نظام کو اپنی مرضی او رمفاد کے تحت چلا کر اپنے مفاد کو ہی ترجیح دینا ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ ملک کی سطح پر کسی ا [..]مزید پڑھیں

  • ہندو انتہا پسندی کا چیلنج

    بھارت بنیادی طور پر اپنے آئینی، قانونی اور سیاسی فریم ورک میں ایک سیکولر ریاست ہے۔لیکن عملی طور پر اس وقت بھارت کی جو تصویر ہم کو دنیا بھر میں نظر آرہی ہے یا بالادست ہے وہ ہندواتہ کی بنیاد پر سیاست او رانتہا پسندی پر مبنی رجحانات ہیں۔ بی جے پی، آرایس ایس سمیت دیگر ہندو انتہا پ� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوری نظام کی اصلاح

    سیاسی اور جمہوری نظام  میں اصلاحات  اہم ہوتی ہیں۔ جمہوریت انقلاب سے زیادہ اصلاحات کی بنیاد پر  تبدیلی سے عوام میں اپنی سیاسی ساکھ  قائم کرتی ہے۔ اصلاحات کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے لیے ضروری ہے کہ ملک کا سیاسی او رجمہوری نظام ہے  داخلی احتساب کو یقینی بنا کر سیاسی � [..]مزید پڑھیں